The Trust books

The Trust books We Deal In All Kind Of Islamic Novel and General Books

مولانا طارق جمیل صاحب کی پہلی کتاب منظر عام پر آ چکی ہےگلدستہ اہل بیت| مصنف: مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم( اہل بیت اطہا...
21/07/2024

مولانا طارق جمیل صاحب کی پہلی کتاب منظر عام پر آ چکی ہے
گلدستہ اہل بیت| مصنف: مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم
( اہل بیت اطہار کے حسین اور خوبصوررت واقعات)

|دیدہ زیب پرنٹنگ|دو رنگہ ایڈیشن|
قیمت:-/1575
|فری ہوم ڈیلیوری|
یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے نیچے Book Now پر کلک کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر03035385574 پر رابطہ کریں

الرحیق المختوم نبي كريم صلى الله عليہ وسلم کی سیرت طیبہ پر ایک جامع اور بہترین کتاب ہے جسے رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ ک...
21/07/2024

الرحیق المختوم
نبي كريم صلى الله عليہ وسلم کی سیرت طیبہ پر ایک جامع اور بہترین کتاب ہے جسے رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے زیر اہتمام منعقد سیرت نگارى کے عالمی مقابلہ میں اول نمبر پر آنے کا اعزاز حاصل ہے۔
الرحیق المختوم (مہر بند اَمرِت) سیرت کے موضوع پر اردو زبان میں مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری کی کتاب ہے۔ انگریزی میں ترجمہ ہے (The Sealed Nectar). مصنف جناب مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی لکھی کتاب الرحیق المختوم نے میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، رابطہء اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میں پہلا انعام حاصل کیا۔ یہ مُقابلہ 1979 میں ہونے والی پہلی اسلامی کانفرنس کے موقع پر منعقد کرایا گیا تھا اس مُقابلے میں تقریبا” 10000 سے زیادہ مضامین لکھے گے تھے۔ اس کتاب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف مراحل کا بڑی خوبصورتی کے ساتھ احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب بڑے پیمانے پر پبلشنگ اور پرنٹنگ کے لے، قرآن پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ ریاض سعودی عربیہ کے حوالے کی گئی اس ادارے نے اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1980 میں شائع کیا۔ اس کتاب کا دنیا کی ہر بڑی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
ہدیہ صرف -/1525

قیمت صرف:-/1250Free Home Delivery call or Whatsapp:03000126802
21/07/2024

قیمت صرف:-/1250
Free Home Delivery
call or Whatsapp:03000126802

تربیتَ اولاد کا نبوی انداز اور اسکے زیریں اصولتربیت اولاد پر ایوارڈ یافتہ کتابقیمت صرف:1275فری ہوم ڈیلیوریکتاب آرڈر کرنے...
21/07/2024

تربیتَ اولاد کا نبوی انداز اور اسکے زیریں اصول
تربیت اولاد پر ایوارڈ یافتہ کتاب
قیمت صرف:1275
فری ہوم ڈیلیوری
کتاب آرڈر کرنے کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر:03035385574 یا ان باکس کریں

فَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد)ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان ...
21/07/2024

فَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد)
ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوۓ ہیں
کتاب کا نام ۔۔ خلاصة القرآن
مٶلف ۔۔۔۔ مولانا اسلم شیخوپوری شہید (رحمہ اللہ)
مرتب ۔۔۔۔ مولانا قاری مشتاق الحسینی صاحب (مدظلہ)
صفحات ۔۔۔ 648 ( اعلیٰ کاغذ)
کتاب کا ساٸز ۔۔۔ 7×5.15
کتاب کا تعارف
قرآن پاک کی 114 سورتوں کا خلاصہ مع تفسیری نکات
قرآن کے تیس پاروں کے نورانی مضامین کی ایک جھلک۔ علومِ قرآنیہ کے ان شاٸقین کیلۓ نعمتِ بے بہا،جو مختصر وقت میں اللہ کا پیغام اور کلام سمجھنا چاہتے ہیں۔
1.تلاوتِ قرآن پر انسان کی کیفیت ؟
2 . قُربِ قرآن سے قُربِ خُدا تک انسانی کیفیت ؟
3 . قرآن کے بدلے دنیا اور آخرت میں کیا نعمتیں ملیں گی ؟
4 . قرآن کا عاشقِ صادق کون ہے ؟
5 . قرآن سے بے لگام اجتہاد کے نتاٸج ؟
6 . قرآن پاک کے پیغام کو پوری دنیا میں پہنچانے کی ضرورت اور اہمیت ؟
7 . قرآن سے زندگی میں تبدیلی کے اثرات ؟
8 . مطالعہ قرآن سے انسانی معاشرے پر اثرات ؟
9 . انسانی معاشرے کیلۓ مطالعہ قرآن کی اہمیت
بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل کرنے والی قرآن مجید کے خلاصہ پر لکھی گئی کتاب
قیمت صرف:-/1375
FREE HOME DELIVERY
کتاب آرڈر کرنے کیلئے دیے گئے نمبر 03035385574 پر کال یا وٹس ایپ کریں یا ان باکس کریں۔

ھدیہ 700Cal  or Whatsapp:03035385574
09/03/2022

ھدیہ 700
Cal or Whatsapp:03035385574

اسلامی ادب کی دلچسپ کتاب جو آپ کے ایمان کو تازہ کرئے، دعوتی کام اور تحائف کے لیے بہترین انتخاب-صفحات کی تعداد:620۔ | اعل...
09/03/2022

اسلامی ادب کی دلچسپ کتاب جو آپ کے ایمان کو تازہ کرئے، دعوتی کام اور تحائف کے لیے بہترین انتخاب-
صفحات کی تعداد:620۔ | اعلیٰ کاغذ۔ | عمدہ جلد بندی
ھدیہ -/1125
CASH ON DELIVERY
آرڈر کیلیے book now پر کلک کریں یاں ہمارے وٹس ایپ نمبر 03035385574 پر رابطہ کریں

صحیفہ کاملہ المعروف صحیفہ سجادیہقیمت | 1075 روہےفری ہوم ڈلیوریCall or WhatsApp:03035385574
22/02/2022

صحیفہ کاملہ المعروف صحیفہ سجادیہ
قیمت | 1075 روہے
فری ہوم ڈلیوری
Call or WhatsApp:03035385574

12/12/2021

Address

Zubaida Centre 40-urdu Bazaar
Lahore
54000

Telephone

+923035385574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Trust books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Trust books:

Share

Category