Desi Mania.Pk Pvt Ltd

Desi Mania.Pk Pvt Ltd online Shop We provide all desi stuff in pure and fresh form.

19/11/2022
Alhamdulillah 100% khalas Shehad Money Back garnty k sath Hamara Mayar e Hamari Pehchan hاس میں شفاء ہے لوگوں کیلئے (الق...
09/11/2022

Alhamdulillah 100% khalas Shehad Money Back garnty k sath Hamara Mayar e Hamari Pehchan h
اس میں شفاء ہے لوگوں کیلئے (القرآن)

Jumma Mubarak❤️
26/08/2022

Jumma Mubarak❤️

‎گھر کا بناچاٹی والا خاص دیسی گھی جو زائقے اور خوشبو میں اپنی مثال آپ ہے۔  جو کھانے کے  کئی گھنٹے بعد بھی آپ کو اپنی خاص...
24/08/2022

‎گھر کا بناچاٹی والا خاص دیسی گھی جو زائقے اور خوشبو میں اپنی مثال آپ ہے۔ جو کھانے کے کئی گھنٹے بعد بھی آپ کو اپنی خاص قسم کی لذت اور خوشبو میں مبتلا رکھے گا۔

پہلے تسلی کریں پھر رقم ادا کریں ہماری تمام اشیاء سو فیصد خالص ہیں اگر ہماری چیز میں کوئی فرق آئے تو استعمال شدہ واپس دے کر اپنی پوری رقم لے سکتے ہیں

Available now
23/11/2021

Available now

To get pure and home made butter contact us: 0316 0601637
23/11/2021

To get pure and home made butter contact us: 0316 0601637

Available now on very cheap prices(delivery available) order now fast to enjoy th9s offer.🤗
19/11/2021

Available now on very cheap prices(delivery available) order now fast to enjoy th9s offer.🤗

عجیب   لوگ   تھے  وہ   تتلیاں   بناتے   تھےسمندروں   کے   لیے    مچھلیاں   بناتے   تھے مرے    قبیلے   میں   تعلیم   کا  ...
18/11/2021

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے

وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

ہم تازہ اور خالص گائے کا دودھ سپلائی کرنا چاہتے ہیں۔دودہ فروش، دکاندار، رسٹورانٹ اور مٹھائی والے رابطہ کریں۔  صرف لاہور ...
17/11/2021

ہم تازہ اور خالص گائے کا دودھ سپلائی کرنا چاہتے ہیں۔
دودہ فروش، دکاندار، رسٹورانٹ اور مٹھائی والے رابطہ کریں۔ صرف لاہور اور اسلام آباد کے لیے

ہم دودھ پنجاب سے لا رہے ہیں
1 سال کے لیے روزانہ کے لیے ایگریمنٹ کریں گے
کم از کم مقدار 200 لیٹر دیا جائے گا
پیمنٹ روزانہ کی بنیاد پر نقد لی جائے گی

روزانہ وقت پر بہترین کوالٹی کا خالص دودھ دیا جائے گا
رابطہ 03160601637

We offer fresh milk for retailers, restaurants and sweet shops in Rawalpindi and Islamabad only

Source of milk: Punjab
Time: 1 year agreement for daily supply
Quantity: minimum 200 litres per day to 5000 litres per day
Payment terms: Cash

We will ensure daily timely deliver of Pure fresh milk

Contact 03160601637

Address

Lahore

Telephone

+923160601637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Mania.Pk Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Desi Mania.Pk Pvt Ltd:

Shortcuts

Share