Hafiz Khushbu Center

Hafiz Khushbu Center ھمارے پاس سعودیہ دبئی اور انڈین عطریات دستیاب ھیں

01/05/2026

گرمی کیلئے یہ دو عطر بہت ہی لاجواب ہیں کول مون اجمل اور مسک سلک ہلکی میٹھی اور یونیک عطر
یہ دونوں 6,6گرام کی دوبوتلیں ھیں ساتھ ایک ٹیسٹر عطر فری ھے ڈلیوری بھی فری ھے
قیمت صرف 2400
آپکو بھی چاہیے تو رابطہ کریں 03072400805

01/05/2026

احمد پور شرقیہ کا پارسل روانہ
#وائٹ عود
#مخلط عود
#فوگ پیراڈائز
آڈر کیلئے رابطہ کرو 03072400805
قیمت 1600

30/04/2026

خوشبو کے شوقین حضرات کے لیے زبردست خوشخبری 💫
Cool Moon Ajmal اب ہمارے پاس دستیاب ہے — لیکن ⚠️ سٹاک بہت محدود ہے!
❄️ فریش، کول اور دلکش خوشبو
💎 لمبا چلنے والی (لانگ لاسٹنگ)
👌 ہر موسم اور ہر موقع کے لیے بہترین
📦 جلدی کریں، سٹاک ختم ہونے سے پہلے اپنا آرڈر بک کروائیں!
🚚 ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
📲 ابھی میسج کریں اور اپنی پسندیدہ خوشبو حاصل کریں
03072400805
#کول مون اجمل
قیمت 6گرام 1400

30/04/2026

گرمی کیلئے بہترین مسک سلک جو پورادن رکھے آپکو خوشبودار
#مسک سلک
#کول واٹر بلو
#عنبر کستوری
خوشبو کا شوق رکھنے والے دوستوں کو یہ ویڈیو شئیر اور ٹیگ لازمی کریں اور ھمارے پیج کو بھی فالو کریں
عطر حاص کرنے کیلیے رابطہ نمبر 03072400805

29/04/2026

حناء انڈین اور کشمیری عود کا پارسل لاھور کیطرف روانہ
#حناء انڈین
#کشمیری عود
#کستوری عنبر
آپکو بھی چاہیے تو رابطہ کرو 03072400805
آپ کے جو دوست خوشبو کا شوق رکھتے ہیں انکو یہ ویڈیو شیئر بھی کرو اور ہوسکے تو ٹیگ بھی کرو

29/04/2026

ڈیرہ اسمعیلخاں کا آڈر روانہ
خوشبو کی گارنٹی ہوگی
رابطہ 03072400805
oud
silk

28/04/2026

کچھ پیارے کسٹمرز ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہم پر پورا اعتماد کرتے ہیں ❤️

جیسے کہ علی بھائی (UK 🇬🇧)
انہوں نے ہماری پوسٹ دیکھی، ہم سے رابطہ کیا، آرڈر دیا اور پیمنٹ بھی ایڈوانس کر دی 🙌

ان کا دوست پاکستان آیا ہوا تھا، تو ہم نے ان کا پارسل جہلم میں ڈیلیور کروا دیا 📦

اور انشاءاللہ یہ پارسل 2 تاریخ تک UK پہنچ جائے گا ✈️

ہم اپنے ہر کسٹمر کے اعتماد کو دل سے قدر کرتے ہیں 💯
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے ✨

📩 آرڈر کرنے کے لیے 03072400805

کچھ پیارے کسٹمرز ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہم پر پورا اعتماد کرتے ہیں ❤️جیسے کہ علی بھائی (UK 🇬🇧)انہوں نے ہماری پوسٹ دیکھی، ہ...
28/04/2026

کچھ پیارے کسٹمرز ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہم پر پورا اعتماد کرتے ہیں ❤️

جیسے کہ علی بھائی (UK 🇬🇧)
انہوں نے ہماری پوسٹ دیکھی، ہم سے رابطہ کیا، آرڈر دیا اور پیمنٹ بھی ایڈوانس کر دی 🙌

ان کا دوست پاکستان آیا ہوا تھا، تو ہم نے ان کا پارسل جہلم میں ڈیلیور کروا دیا 📦
علی بھائی نے ایک آڈر 8400 والا مارچ میں منگوایا
پھر دوسرا ڈر اپریل میں 11700 کا منگوایا

اور انشاءاللہ یہ پارسل 2 تاریخ تک UK پہنچ جائے گا ✈️

ہم اپنے ہر کسٹمر کے اعتماد کو دل سے قدر کرتے ہیں 💯
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے ✨

📩 آرڈر کرنے کے لیے 03072400805

اتنا سستا مسک سلک اور اتنا اچھا کہ آپ حیران ہوجاؤ گے 12گرام1800 ڈلیوری فری فینسی بوتلمجھ سے ایک حافظ صاحب مسک سلک خرید ک...
26/04/2026

اتنا سستا مسک سلک اور اتنا اچھا کہ آپ حیران ہوجاؤ گے 12گرام1800 ڈلیوری فری فینسی بوتل
مجھ سے ایک حافظ صاحب مسک سلک خرید کرلائے اور پھر لگاکر مسجد میں آئے تو میں بھی مسجد میں موجود تھا جیسے ہی پہنچے تو مجھے مسک سلک کی خوشبوآئی
پھیلاؤ بھی اچھا ھے اور خوشبو بھی زبردست اور قیمت اتنی کم کہ آپ بولو گے اتنا سستا مسک سلک کیسے ہوسکتا ھے
لیکن ایک بار ٹرائی لازمی کرنا قیمت 12گرام 1800
https://wa.me/+923072400805

24/04/2026

*"🔥 آج کی خاص خوشبو 🔥
Arabian Tonka — ہلکی، سکون دینے والی خوشبو
قیمت تولہ 1500: فری ڈلیوری 🚚
جو لینا چاہتے ہیں ‘Yes’ لکھیں یا انباکس کریں"*

24/04/2026

ہرکسی کو عود کی خوشبو پسند نہیں آتی لیکن جسے پسند آجائے وہ چھوڑتا نہیں ھے عود کو کیونکہ ہربندے کامزاج الگ الگ ہوتاھے اور عود تھوڑاتیز تو ہوتا ھے لیکن گرمی میں دیر تک رہتا ھے عود جنید
اٹک کا پارسل روانہ
03072400805
oud


23/04/2026

مرج احمد المغربی ایک ایسی خوشبو ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہ 2023 میں متعارف کرائی گئی۔
اس کے ابتدائی نوٹس (Top Notes) میں عود، شہد، جائفل، الی می، پنک پیپر، برگاموٹ اور مالٹا شامل ہیں، جو خوشبو کو ایک تازہ، ہلکی میٹھی اور مسالے دار شروعات دیتے ہیں۔
درمیانی نوٹس (Middle Notes) میں کیشمیئر ووڈ، اورنج بلاسم، چنبیلی، زعفران، دارچینی، ویٹیور اور پچولی شامل ہیں، جو خوشبو میں گرمی، پھولوں کی مہک اور گہرائی پیدا کرتے ہیں۔
آخری نوٹس (Base Notes) میں اگر ووڈ (عود)، لیدر، رسبیری، زعفران، عنبر، امبرگریس، صندل، مشک، اوکموس، بنفشی اور ناشپاتی شامل ہیں، جو خوشبو کو دیرپا، میٹھی، مسکی اور قدرے ووڈی ختم دیتے ہیں۔
یہ خوشبو مجموعی طور پر ایک بھرپور، گرم، میٹھی اور دلکش مہک رکھتی ہے جو خاص مواقع کے لیے بہترین ہے۔
قیمت 6گرام 1200
12گرام۔2400
رابطہ نمبر 03072400805
ahmad almaghrbi

Address

مرغزار کالونی آخری سٹاپ نزد ڈاکخانہ مرغزار کالونی ملتان روڈ لاھور
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Khushbu Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share