29/06/2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کربلا کے ننھے شہید۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ تاریخ اسلام میں پہلی بار معرکہ کربلا میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی الم ناک داستان شہادت ۔
اس کتاب میں خاندان رسالت ماب علیہ وعلیہم الصلاة السلام کے 18 معصوم بچوں کی شہادت کا تذکرہ سیرت و تاریخ کی مستند کتب سے پیش کیا گیا ہے۔
مولف : قومی سیرت و صدارتی ایوارڈ یافتہ محقق۔ منصور احمد بٹ
اہم نوٹ: 72 شہدائے کربلا اور ان کے قاتلین کے نام بھی شامل کتاب ہیں۔
کل صفحات : 352
عمدہ پیپر، خوبصورت پرنٹنگ اور مضبوط جلدبندی کے ساتھ
رعایتی قیمت صرف 1250 روپے (فری ہوم ڈلیوری) کے ساتھ حاصل کرنے کے لئے Book Now کے بٹن پر کلک کریں یا درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں
03335256583
03009878580