Online shiezy

Online shiezy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online shiezy, Shopping & retail, Lahore.

03/06/2026

"آج پہلی بار بغیر شادی کے بیوی کی ڈانٹ سن لی 😳😂"

آج دن میں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی…

میں نے فون اٹھایا اور کہا: "جی ☺️"

دوسری طرف سے ایک خاتون کی آواز آئی:

"جی کے بچے! صبح ناشتہ کیے بغیر کیوں چلے گئے آفس؟

کتنی بار کہا ہے رات کی لڑائی کو صبح بھول جایا کرو… لیکن تمہیں سمجھ نہیں آتی! 😳"

میں ابھی کچھ سمجھتا، اس سے پہلے ہی وہ شروع ہو گئیں:

"آج تم گھر آؤ سہی… تمہاری طبیعت صاف کرتی ہوں!

تیرے بچوں کا خیال نہ ہوتا تو کب کی تمہیں دفع دور کر چکی ہوتی! 😕"

وہ نان اسٹاپ بولے جا رہی تھیں…

اور میں ہکا بکا سوچ رہا تھا کہ

یہ کون معصوم عورت ہے جو مجھے اپنا شوہر سمجھ کر کلاس لے رہی ہے؟

ادھر تو منگنی کا بھی کوئی سین نہیں 😄

جب وہ ذرا رکی تو میں نے کہا:

"محترمہ! شاید آپ نے رانگ نمبر پر کلاس لے لی ہے…

لیکن میں آپ کا شکر گزار ہوں…

دو منٹ ہی سہی، شادی شدہ والی فیلنگ آ گئی 😂😋"

یہ سن کر وہ بولیں:

"میں بھی شادی شدہ نہیں ہوں…

بس دل کی تسلی کے لیے رانگ نمبر پر مرد کی آواز سن کر کلاس لیتی ہوں…

تو عجیب سی تسکین ملتی ہے!" 🙈😂

😂😂🤣🤣

01/06/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online shiezy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share