26/02/2026
اس ملک میں نوجوانوں کا ہر طرف سے حق مارا جا رہا ہے حکومت نوکریاں اور بابے چھوکریاں چھین رہے ہیں ! سیاستدان اقتدار اور چند جرنیلز کاروبار پر قابض ہیںی
بابے خود دیسی خوراکیں دیسی ککُڑ دیسی گھی مکھن اور نوجوانوں کو پیزے ونگر برگر کھلایا جا رہا ہے
یہ حالات دیکھ کر مجھ جیسے کئی نوجوان اس ملک کو چھوڑ کر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں۔😶🌫️😒