Geo lunda

Geo lunda صل الللہ علی محمد و آلہ وسلم

صحت مند پشت والی خواتین کا بستر پر عموما غلبہ رہتا ہے جن خواتین کی پشت صحت مند اور چوڑی ہوتی ہے انکے اندرونی عضلات دبلے ...
18/08/2026

صحت مند پشت والی خواتین کا بستر پر عموما غلبہ رہتا ہے جن خواتین کی پشت صحت مند اور چوڑی ہوتی ہے انکے اندرونی عضلات دبلے جسم کے مقابلے میں زیادہ چست اور تنگ ہوتے ہیں جب ایسی عورت مرد کے اوپر آ کر تشریف فرما ہوتی ہے تو وہ اپنی بھاری تپش سے مرد کے کو اپنے اندر جکڑ لیتی ہے 🔥

18/08/2026
18/08/2026

🚨امریکی اسٹاک مارکیٹ کھلنے کے پہلے نصف گھنٹے میں 200 ارب ڈالر کا صفایا ہوگیا۔
یہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب ٹرمپ نے عمان پر بمباری کی دھمکی دی ہے، جبکہ 30 سالہ امریکی بانڈز کی پیداوار بھی گزشتہ 19 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے

18/08/2026

پنجاب میں ایڈز ، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کنٹرول پروگرامز ختم کر دیئے گئے
ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں میں ایڈز ، ہیپاٹائٹس ، ٹی بی کلینک بھی ختم

18/08/2026

کراچی لیاری نیا آباد گلی نمبر 3 میں 4 منزلہ عمارت گر گئی

متاثرہ عمارت خستہ حال اور خالی تھی عمارت پہلے ہی خالی کرائی گئی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،
ریسکیو حکام

17/08/2026

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ

*موٹر سائیکلوں، رکشوں کی فروخت میں 38 فیصد اضافہ*```گزشتہ ماہ ایک لاکھ 72 ہزار موٹر سائیکلیں، تھری وہیلرز فروخت ہوئے````...
17/08/2026

*موٹر سائیکلوں، رکشوں کی فروخت میں 38 فیصد اضافہ*
```گزشتہ ماہ ایک لاکھ 72 ہزار موٹر سائیکلیں، تھری وہیلرز فروخت ہوئے```
`فروخت میں نمایاں اضافہ آٹو سیکٹر کے لیے مثبت پیش رفت ہے،ماہرین`

17/08/2026

سرگودھا کے چک 65 جنوبی میں لڑکی کو نہر میں غوطے دےکرقتل کردیاگیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نےلڑکی کو قتل کرکے خاموشی سےمقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور اسی سلسلے میں مقتولہ کے منگیتر کوگرفتار کیا گیا ہے تاہم قتل کی وجہ تاحال نامعلوم ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے والد اور سسر سے مل کرلڑکی کوقتل کیا۔

17/08/2026

نئے صوبے بنتے ہیں تو سب سے زیادہ فائدہ ن لیگ کو ہوگا۔مریم نواز،حمزہ شہباز ،جنید صفدر اور باقی کے گھر کے کچھ اور لوگوں کہ پاس وزیراعلی کا قلمدان آجائیگا؟؟

‏رانا ثناء اللہ کیوں چاہیں گے کہ حمزہ شہباز فیصل آباد کے وزیراعلیٰ بن جائیں جنید صفدر ڈی جی خان کے وزیراعلیٰ بن جائیں

یہی حال سندھ کا بھی بننے والا ہے

مولوی کے گناہ کو زیادہ ہائی لائٹ کیوں کیا جاتا ہے؟ایک صاحب کی تحریر پڑھیآپ بھی پڑھیں1989 یا 90 کی بات ہوگی۔۔۔ جب میں 10 ...
17/08/2026

مولوی کے گناہ کو زیادہ ہائی لائٹ کیوں کیا جاتا ہے؟

ایک صاحب کی تحریر پڑھی
آپ بھی پڑھیں

1989 یا 90 کی بات ہوگی۔۔۔ جب میں 10 سال کا ہونگا،سکول سے چھٹی کر کے گاڑی کا انتظار کیے بغیر گھر کی طرف پیدل چل نکلا ۔۔۔
اچانک سائیکل کی مخصوص ٹلی بجی اور ایک سائیکل میرے ساتھ رک گئی۔۔۔ چونک کر دیکھا تو ہمارے سکول کے نہایت معزز عربی ٹیچر استاد نذیر صاحب تھے۔۔۔
سینے تک پھیلی ہوئی لمبی داڑھی، سر پر جناح کیپ اور صف اول کے نمازی بلکہ سکول میں بچوں کو دین سکھانے والے۔۔۔
کہنے لگے میں ادھر ہی جا رہا ہوں اجاؤ۔۔۔
اب مجھے یاد نہیں کہ ان کا پیچھے والا کیریئر تھا نہیں یا میرے ساتھ کوئی اور لڑکا بھی تھا جسے انہوں نے پیچھے بٹھا لیا اور مجھے اگے۔۔۔
(جو میرے 40 ،45 سال والے دوست ہیں وہ سمجھ جائیں گے کہ سائیکل پہ تین سواریاں کیسے بیٹھتی تھیں)
استاد نذیر نے سائیکل چلانی شروع کی تو مجھے کچھ گڑبڑ سی لگی۔۔۔ لیکن دماغ پہ تقدس کا پردہ تھا تو مجھے اپنا وہم لگ رہا تھا۔۔۔
کچھ دیر سائیکل چلاتے اس کی ٹانگیں میرے جسم سے رگڑ کھاتی رہیں تو میں سمجھ رہا تھا کہ یہ ایسے ہی چلتی ہے۔۔۔
اور استاد نذیر کی بے غیرتی تو تصور میں ہی نہیں تھی۔۔۔
لیکن کچھ دیر بعد جب اس کے ہاتھوں نے میری ٹانگوں پہ حرکت شروع کی تو یک دم میرے دماغ سے دھوئیں نکلے ۔۔۔کہ "عمران سیریز" بہت پڑتا تھا اور دماغ بڑا مشکوک۔۔۔
میں نے تھوڑا سا انتظار کیا ۔۔۔ جب اس کی حرکت مسلسل ہو گئی۔۔۔ تو میں نے سوچا بیٹا بھاگ ۔۔۔ یہ تو بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا ہے😢
مجھے اج بھی یاد ہے کہ میں نے کھیڑی پہن رکھی تھی سب سے پہلے سائیکل کی ریس سلو کرنے کے لیے میں نے اپنا پاؤں سائیکل کے اگلے ٹائر میں تاروں کیساتھ رگڑ دیا۔۔۔ میری کھیڑی کے نیچے سے ایڑی اکھڑ کر دور جاگری اور استاد نذیر چلایا "ارے ارے کیا ہوا"
اب نہ جانے میرے پاؤں رگڑنے سے یا اس نے بریک دبائی تھی، سائیکل سلو ہوئی تو میں نے چھلانگ لگائی اور اتر کے بھاگ گیا

اس کے بعد ۔۔۔ مجھے اس استاد اس کے کردار سے نفرت ہو گئی جب وہ سکول میں لیکچر دے رہا ہوتا میرا جی چاہتا میں چیخ چیخ کے بتاؤں کہ یہ شیطان ہے۔۔۔
لیکن نہیں بتا پاتا۔۔۔ پتہ نہیں کیوں؟
شاید بچہ تھا ۔۔ ڈرتا تھا۔۔۔ بہت سے بچوں کی طرح ۔۔۔ جو نہیں بتا پاتے کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔۔۔
اج صبح اچانک دماغ میں اگیا کہ اخر مولوی کے گناہ پہ زیادہ ہنگامہ کیوں ہوتا ہے۔۔۔
ابھی صبح صبح مجھے اچانک اپنا وہ واقعہ یاد ایا اور ایک عقدہ کھلا کہ دراصل ہمارے دماغوں میں ایک تقدس کی چادر ہوتی ہے جو پھٹتی ہے تو بہت اواز اتی ہے۔۔۔
ہم مولوی پر بہت زیادہ اعتماد کر لیتے ہیں اور جب وہ مولوی ہمارے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتا ہے تو کچھ دیر کے لیے دماغ سن ہو جاتا ہے ۔۔۔
لیکن بعد میں اس کا ری ایکشن بہت شدید ہوتا ہے۔۔۔
سبق یہ ہے کہ کبھی کسی پر اندھا اعتماد نہ کریں بھلے وہ کلمہ شریف والا چوغہ پہنتا ہو۔۔۔
اپنے بچوں اور عورتوں کی حفاظت کریں۔۔۔
بچے کے رویے میں انے والی تبدیلیاں نوٹ کریں۔۔۔ انہیں حوصلہ دیں ۔۔۔ زمانے کی درندگی سے اگاہ کریں اور بچنے کے طریقے بتائیں۔۔۔
آپکا بچپن کیسا تھا؟

#موناسکندر

Address

Etihad Garden
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo lunda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share