Misha's vlog

Misha's vlog Quran & Tuition Academy Launch*

Assalam-o-Alaikum! Kya aap apne bachon ke liye ghar baithe behtareen Quran aur school tuition dhoond rahi hain?

To ye video aap ke liye hai._

Introduction*
Alhamdulillah main ab apni Online Quran & Tuition Academy star

السلام علیکم دوستو 🙏مجھے آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔ میرا فیس بک پروفیشنل پروفائل "Misha's Vlog" پر پچھلے کچھ دنوں سے یہ مسئ...
03/07/2026

السلام علیکم دوستو 🙏

مجھے آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔

میرا فیس بک پروفیشنل پروفائل "Misha's Vlog" پر پچھلے کچھ دنوں سے یہ مسئلہ آ رہا ہے:

⚠️ Profile has some issues
❌ Recommendations: Limited
❌ Monetisation: Not eligible

میں نے کوئی کاپی رائٹ ویڈیو یا میوزک استعمال نہیں کیا۔ ساری ویڈیوز اپنی ایڈیٹ کی ہوئی ہیں۔
پھر بھی پروفائل ہیلتھ میں یہ ریڈ نشان آ رہا ہے۔

سوالات:
1. کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے؟
2. یہ مسئلہ خود کتنے دن میں ٹھیک ہوتا ہے؟
3. مونٹائزیشن انیبل کرنے کے لیے کیا سٹیپس لینے پڑیں گے؟

اگر کوئی ایکسپیرینسڈ کریئٹر بھائی/بہن ہیلپ کر دے تو بہت مہربانی ہو گی ❤️
پلیز کمنٹ میں گائیڈ کر دیں۔

جزاک اللہ خیر

ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاملزم نے ...
03/07/2026

ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
ملزم نے دونوں خواتین سے دوستی کرکے پاکستان آنے کی دعوت دی، اغواء کے بعد ان کے اہلخانہ سے 15 لاکھ امریکی ڈالر تقریباً 41 کروڑ پاکستانی روپے تاوان کا مطالبہ کیا، 4 ملزمان گرفتار
Post credit: Urdu point

02/07/2026

Quran class started please join

🚨*بریکنگ نیوز*🚨  لاہور میں دو دن کے اندر ایک اور تعلیمی ادارے کی عمارت گر گئی۔ یہ واقعہ کانا کے ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے ...
02/07/2026

🚨*بریکنگ نیوز*🚨

لاہور میں دو دن کے اندر ایک اور تعلیمی ادارے کی عمارت گر گئی۔ یہ واقعہ کانا کے ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے چند روز بعد پیش آیا جس میں 14 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔ اس بار شہر کے باغبانپورہ علاقے میں زیرِ تعمیر اسکول کی دیوار گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے، ہسپتال حکام کا کہنا ہے۔

سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ایک بچے کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا، جبکہ 4 زخمیوں کو سر پر شدید چوٹیں اور متعدد فریکچر کے ساتھ وہاں منتقل کیا گیا۔ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں آرتھوپیڈک اور نیورو سرجری کے ماہر ڈاکٹرز زخمیوں کا علاج کر رہے ہیں۔

ہسپتال کا کہنا ہے کہ وہاں داخل ہونے والے زخمیوں میں کوئی بچہ شامل نہیں اور سب کی حالت مستحکم ہے۔ ایک اور زخمی بچے کو نجی ہسپتال لے جایا گیا، جہاں بچے کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

post credit: samaa news

02/07/2026

online Quran and tuition center


01/07/2026

online Quran and tuition center

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misha's vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share