02/07/2026
"خوبصورت دکھنا اور اچھی چیز پہننا سب کا حق ہے، لیکن کبھی کبھار ہم اسے اسی طرح carry نہیں کر پاتے کیونکہ وہ ہماری personal, religious یا comfort zone کے مطابق نہیں ہوتی۔ اسی لیے ہم نے اپنی سوچ سے، اس خوبصورتی کو برقرار رکھتے ہوئے، ایسے designs بنائے ہیں جو آپ کے لیے comfortable بھی ہوں، آپ کے پردے کی اقدار بھی برقرار رکھیں، اور آپ کو پہننے میں آسانی ہو۔ ایسا سوچنا صرف ہم اپنے کسٹمرز کے لیے کرتے ہیں، ہم ہمیشہ نئی اور منفرد چیزیں اپنی سوچ کے مطابق تیار کرتے ہیں۔
برانڈ کو کاپی کرنا آسان ہے، لیکن اسے اس انداز میں بنانا کہ آپ کے لیے آسانی ہو، یہ بہت محنت کا کام ہے۔ ہم اسی پر آپ کے لیے دل لگا کر کام کرتے ہیں، اور اسی محنت کے بعد یہ نتائج سامنے آتے ہیں جو کامیاب ہوتے ہیں۔"
"اگر آپ بھی اپنا پسندیدہ ڈیزائن، اپنے سائز کے مطابق بنوانا چاہتی ہیں، تو ابھی WhatsApp کریں اور اپنا آرڈر کنفرم کروائیں۔"
From Gleamry by Uswa
Regards,
Faiza Tayyab