09/09/2026
🤎 From Our Hands to Your Kitchen
یہ صرف مصالحوں کے پیکٹس نہیں…
یہ ہماری محنت، وقت اور ایک چھوٹے سے خواب کی کہانی ہیں۔ ❤️
ہر مصالحہ احتیاط سے تیار کیا،
ہر پیکٹ اپنے ہاتھوں سے پیک کیا،
اور ہر آرڈر اس امید کے ساتھ بھیجا کہ
آپ کے گھر کے کھانے میں ذائقہ اور خوشبو کچھ اور بڑھ جائے۔ 🌶️✨
ہم نے شروعات چھوٹی کی ہے،
لیکن خواب بہت بڑا ہے۔ 🌱
Abdul Bari Enterprises
From our hands to your kitchen. 🤎
اگر آپ ہمارے سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں،
آج ہی اپنا آرڈر کریں۔ 📩