Kitab Dunya کتاب دنیا

Kitab Dunya کتاب دنیا Official Book Sellers of Jumhoori Publications
https://www.facebook.com/JumhooriPublications/

“ چالیس چراغ عشق کے”۔ ۔۔۔۔ایلف شفق ترکی سے دنیا بھر میں متعارف ہی اس کتاب کے سبب ہوئیں۔۔۔“چالیس چراغ عشق کے”۔۔۔۔حضرت مول...
01/06/2026

“ چالیس چراغ عشق کے”۔ ۔۔۔۔ایلف شفق ترکی سے دنیا بھر میں متعارف ہی اس کتاب کے سبب ہوئیں۔۔۔
“چالیس چراغ عشق کے”۔۔۔۔حضرت مولانا روم کا حضرت شمس تبریزی سے عشق۔۔۔۔ اس پس منظر میں لکھا گیا یہ ناول۔۔۔۔۔ ہمیں آج کی دنیا کے راز کھولتا ہے۔۔۔ دنیاوی اور روحانی راز۔۔۔۔۔یہ ناول درحقیقت ہمیں ایک پر سکون اطمینان بخش زندگی کا راستہ دکھلاتا ہے۔۔۔ ہر فرد کے لئے اسے پڑھنا کسی نعمت سے کم نہیں۔۔۔۔ یہ ترجمہ اردو ادب میں اپنے ترجمے کے معیار کے حوالے سے بھی نمایاں شناخت رکھتا ہے۔۔۔
صفحات 375 ….قیمت صرف 1350;روپے۔۔۔ آج کے اس دور میں یہ قیمت درحقیقت آدھی قیمت کے برابر ہے۔۔۔ڈاک خرچ بھی ہمارے ذمے۔۔۔۔ ابھی ہمارے
WhatsApp 03334463121
پر آرڈر کیجئے۔۔۔۔۔ گھر بیٹھے کتاب آپ کے ہاں پہنچے گی
Jumhoori Publications 2 Iftikhar Malik Road, Canal Park , Gulberg 2, Lahore 54660…….. 📞 04236314140
For more books visit our Website www.jumhooripublication.com

معروف امریکی سکالر ناؤم چومسکی کی تین کتابیں  ۔۔ خصوصی رعائیت پرورلڈر آرڈر کی حقیقت۔۔ صفحات360۔۔قیمت  880 روپےریاستی دہش...
31/05/2026

معروف امریکی سکالر ناؤم چومسکی کی تین کتابیں ۔۔ خصوصی رعائیت پر
ورلڈر آرڈر کی حقیقت۔۔ صفحات360۔۔قیمت 880 روپے
ریاستی دہشت گردی۔۔صفحات 280۔۔ قیمت 880 روپے
سرکش ریاستیں۔۔ صفحات220۔۔ قیمت 880 روپے
تین کتابوں کی اصل قیمت 2640روپے
مگر تینوں کتابوں کا سیٹ منگوانے پر قیمیت صرف 1900 روپے۔۔۔ ڈاک خرچ بھی ہمارے ذمے ابھی ہمارے WhatsApp 03334463121 پر آرڈر کیجئے
یہ قیمت نہیں نادر علم کا ہدیہ ہے
Jumhoori Publications
2 Iftikhar Malik Road, Canal Park, Gulberg, Lahore
Landline 📞 04236314140

“اعتراف”۔۔۔ مصنف راجہ منور احمدجناب راجہ منور احمد،  ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیاء دور کے ایسے رازوں سےپردہ اٹھاتے ہیں...
31/05/2026

“اعتراف”۔۔۔ مصنف راجہ منور احمد
جناب راجہ منور احمد، ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیاء دور کے ایسے رازوں سےپردہ اٹھاتے ہیں جو صرف انہی کے پاس ہیں ۔
پاکستانی سیاسی بساط پر کھیلی جانے والی شاطرانہ بازی کا آنکھوں دیکھا حال ، ایک واقف حال کی زبانی ۔
سیاست اور اقتدار کی ان کہی کہانیاں ۔ ایسے انکشافات جو آپ کو ورطہ حیرت میں ڈال دیں گے۔
پاکستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی کی ان کڑیوں کو ملانا ضروری ہے جن کا "اعتراف" راجہ منور احمد کررہے ہیں ۔ انکشافات ہی انکشافات ۔۔۔آنکھیں کھول دینے والی کتاب
گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی فون کیجیے ۔
صفحات 400 ، جمبو سائز ( بڑے سائز میں )قیمت 2500 روپے ( محدود مدت کے لیے رعایتی قیمت صرف 1500 روپے)۔ ڈلیوری چارجز ہمارے ذمے
Whatsapp No. 03334463121
📞 042-36314140
Jumhoori Publications 2 Canal Park, Gulberg 2 Lahore

27/05/2026

عید کے موقع پر خصوصی رعائیت ہر کتاب پر 30فیصد ڈسکاؤنٹ

27/05/2026

Eid Ul Adha Greetings to Our Esteemed Readers

لاہور لٹریری فیسٹیول 2026 ء۔۔ 6 فروری سے 8 فروری تک۔۔۔الحمرا  آرٹس کونسل شاہراہ قائد اعظم لاہورجمہوری پبلیکیشنز اپنی نئی...
04/02/2026

لاہور لٹریری فیسٹیول 2026 ء۔۔ 6 فروری سے 8 فروری تک۔۔۔الحمرا آرٹس کونسل شاہراہ قائد اعظم لاہور
جمہوری پبلیکیشنز اپنی نئی اور شاندار و منفرد کتابوں کے ساتھ ۔۔ آپ کا منتظر ہوگا
خصوصی رعایت کے ساتھ

“اعتراف”جناب راجہ منور احمد،  ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیاء دور کے ایسے رازوں سےپردہ اٹھاتے ہیں جو صرف انہی کے پاس ہیں...
19/01/2026

“اعتراف”
جناب راجہ منور احمد، ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیاء دور کے ایسے رازوں سےپردہ اٹھاتے ہیں جو صرف انہی کے پاس ہیں ۔
پاکستانی سیاسی بساط پر کھیلی جانے والی شاطرانہ بازی کا آنکھوں دیکھا حال ، ایک واقف حال کی زبانی ۔
سیاست اور اقتدار کی ان کہی کہانیاں ۔ ایسے انکشافات جو آپ کو ورطہ حیرت میں ڈال دیں گے۔
پاکستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی کی ان کڑیوں کو ملانا ضروری ہے جن کا "اعتراف" راجہ منور احمد کررہے ہیں ۔ انکشافات ہی انکشافات ۔۔۔آنکھیں کھول دینے والی کتاب
گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی فون کیجیے ۔
صفحات 400 ، جمبو سائز ( بڑے سائز میں )قیمت 2500 روپے ( محدود مدت کے لیے رعایتی قیمت صرف 1500 روپے)۔ ڈلیوری چارجز ہمارے ذمے
Whatsapp No. 03334463121
📞 042-36314140
Jumhoori Publications 2 Canal Park, Gulberg 2 Lahore

Address

2 Canal Park, Gulberg 2
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitab Dunya کتاب دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kitab Dunya کتاب دنیا:

Shortcuts

Share

Category