Look a Book

Look a Book Join this page for academic interactions and to get your favorite book or research article.

01/08/2024
جدیدیت کی کرپشن: برطانوی ہند کی تشکیل میں سلطنت اور اخلاقیاتنکولس ہوور ولسنکولمبیا یونیورسٹی پریس، 2023۔ صفحات 296یہ کتا...
11/06/2024

جدیدیت کی کرپشن: برطانوی ہند کی تشکیل میں سلطنت اور اخلاقیات
نکولس ہوور ولسن
کولمبیا یونیورسٹی پریس، 2023۔ صفحات 296
یہ کتاب ہندوستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی کرپشن، ہندی اخلاق پر اثرات اور جدیدی انسان کی تخلیق کے متعلق بحث کرتی ہے۔ یہ کتاب ایسٹ انڈیا کمپنی کی داستانِ کرپشن ہے اور بتاتی ہے کہ مغربی لبرل، کھاتے پیتے محقق اور پالیسی ساز اور عوام کرپشن کو کس نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں اور اس نقطہ نظر سے کیوں دیکھتے ہیں۔

نھج البلاغۃ۔ عربی انگریزی متنبریل، لیدناشاعت 2024صفحات: 1010
18/05/2024

نھج البلاغۃ۔ عربی انگریزی متن
بریل، لیدن
اشاعت 2024
صفحات: 1010

Address

Urdu Bazar
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Look a Book posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category