Dukandari.pk

Dukandari.pk Free Online Multivendor Shopping Mall Ecommerce Service for Entrepreneurs without any shop charges/ commissions. No Transactions interference.
(2)

Direct Client / Vender Contact makes both parties more ease for doing deals.

*Affiliate Marketing Halal Or Haram ?*
20/04/2026

*Affiliate Marketing Halal Or Haram ?*

13/04/2026
15/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج آپ سے ایک پیاری سی گزارش ہے۔
براہِ کرم کم از کم صرف ایک مرتبہ ہمارے کریم آقا ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش فرما دیجیے۔
اگر آپ اپنے صرف 10 دوستوں سے بھی یہی فرمائش کریں، اور وہ بھی درود پاک پڑھ کر اپنے 10 قریبی احباب سے یہی درخواست کریں، اور یہ سلسلہ 10 مراحل تک جاری رہے تو اندازہ کیجیے کتنی بڑی سعادت حاصل ہو سکتی ہے۔
اگر تمام 10 مراحل کو جمع کیا جائے تو:
کل درود پاک = 11,111,111,110 مرتبہ
یعنی تقریباً
گیارہ ارب گیارہ کروڑ گیارہ لاکھ گیارہ ہزار ایک سو دس مرتبہ درود پاک پڑھا جائے گا
(بشرطیکہ ہر شخص واقعی ایک مرتبہ پڑھے اور یہ سلسلہ جاری رہے)۔
لہٰذا اس پیغام کو آگے شیئر کیجیے تاکہ آپ کی وساطت سے دعوتِ درود پاک کا ایک خوبصورت سلسلہ جاری ہو جائے اور آپ کے نامۂ اعمال میں بے شمار رحمتیں اور برکتیں شامل ہوتی رہیں۔
*صلو علی الحبیب ﷺ*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
*جزاکم اللہ خیرا*


15/03/2026

🌙 iSkills Ramadan Free Masterclass Series

Join us this Ramadan for a power-packed lineup of industry practitioners sharing how they actually built results.

👤 👤 👤 Tag & Share this Post with Friends 👤 👤 👤

📅 Friday — 13 March
👤 Awais Ali
💰 Selling AI Skills & Products Online Instead of Freelancing
➡️ How I Made $100K
___

📅 Saturday — 14 March
👤 Imran Ali
📈 Event Blogging & Parasite SEO
➡️ How I Ranked Cricket World Cup
___

📅 Sunday — 15 March
👤 Muhammad Zohaib Ayub
🛒 E-commerce Dropshipping
➡️ How I Built a Dropshipping Brand
___

📅 Monday — 16 March
👤 Faheem Akhtar
🤖 Vibe Coding
➡️ How I Built Workar with AI
___

📅 Tuesday — 17 March
👤 Awais Nawaz
⚙️ GoHighLevel Automation
➡️ How I Serve Clients Using Automation
___

📅 Wednesday — 18 March
👤 Zafar Ali
🧵 Etsy Business
➡️ How I Helped Hundreds of Students Build Profitable Etsy Stores
___

📅 After Eid
👤 M. Shoaib
🧵 AI Agents
➡️ How I Automated $5M business with AI Agents.
___

➡️ Link in WhatsApp Channel Daily: iskills.com/channel

🔥 Practical. Actionable. And Free.

Learn directly from people who are doing the work, making the ventures, and building real businesses.

28/12/2025

اگر آپ کے پاس تین لاکھ روپے کیش یا کسی اور شکل میں موجود ہیں جنہیں آپ ایک دن کے نوٹس پر استعمال کرسکتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں ۔ ۔ ۔ الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق سات ارب آبادی کی دنیا کے پانچ فیصد امیر ترین طبقے سے ہے۔
اگر آپ کو پیاس لگے اور دس منٹ کے اندر اندر تازہ یا فریج کے پانی کا گلاس آپ کو مل سکتا ہے تو پھر سب سے پہلے الحمد للہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس بیس فیصد طبقے سے ہے جسے اللہ نے یہ سہولت دے رکھی ہے۔
اگر دسمبر کی یخ بستہ صبح سو کر اس طرح اٹھتے ہیں کہ آپ کے نیچے نرم بستر اور اوپر گرم لحاف تھی تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس تیس فیصد طبقے سے ہے جسے یہ سہولت میسر ہے۔
اگر آپ اسی یخ بستہ صبح اپنے بستر سے نکل کر باتھ روم جاتے ہیں، نہانے کیلئے شاور کھولتے ہیں اور گرم پانی آپ کے جسم پر گرتا ہے جس سے آپ تروتازہ ہوجاتے ہیں تو سب سے پہلے الحمد للہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ شام، فلسطین، کشمیر، افغانستان سے لے کر افریقہ کے بہت سے پسماندہ ممالک تک، کروڑوں لوگوں کو یہ سہولت میسر نہیں۔
اگر آپ کے بچے دن میں تین وقت کھانا کھاتے ہیں اور بھرے پیٹ کے ساتھ رات کو بستر پر چلے جاتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی 80 فیصد آبادی کے بچوں کو تین وقت پیٹ بھر کر کھانا نصیب نہیں ہوتا۔
اگر آپ جب چاہیں اپنے ہاتھ پاؤں ہلا سکتے ہیں، بازو اور گھٹنے موڑ سکتے ہیں اور اپنے ہاتھ بغیر تکلیف کے گھٹنوں تک پہنچا سکتے ہیں تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی چالیس فیصد سے زائد آبادی ان میں سے کوئی ایک کام بغیر تکلیف کے نہیں کرسکتی۔
اگر آپ کے سامنے گھی سے تر بتر پراٹھے یا فرائیڈ چکن یا پیزا موجود ہے لیکن آپ اس وجہ سے نہیں کھاتے کہ کہیں آپ کا وزن نہ بڑھ جائے تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس سات فیصد خوش نصیب طبقے سے ہے جسے اللہ نے یہ سب سہولیات دے رکھی ہیں اور وہ اپنی مرضی سے یہ نہیں کھاتے۔
اگر آپ گھر سے اپنی سواری پر نکلتے ہیں تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی اسی فیصد سے زائد آبادی کو یہ سہولت میسر نہیں۔
اگر آپ بآسانی سانس لیتے ہوئے آکسیجن اندر لے جاسکتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ باہر پھینک سکتے ہیں تو سب سے پہلے الحمدللہ کہیں ۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کیونکہ دنیا کی بیس فیصد سے زائد آبادی کو سانس کے مسائل کا سامنا ہے۔
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد غور و فکر میں مبتلا ہوتے ہیں اور اللہ تعالی کے ان گنت احسانات کو محسوس کرتے ہوئے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں تو الحمد للہ کہیں ۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں کہ اس نے آپ کو اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی، ورنہ اس دنیا میں اربوں انسان ایسے بھی آئے جنہیں یہ توفیق نہ مل سکی اور وہ اسی حالت میں قبروں میں جا پہنچے۔
الحمد للہ کہیں ۔ ۔ ۔ جب تک کہ آپ کی آخری سانس نہ آجائے ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ زندگی اللہ تعالی کا ہم پر ایک احسان عظیم ہے اگر ہم اسے اللہ تعالی کی مرضی کے مطابق گزار لیں!!!!

How to Start your online Business in one minute
26/12/2025

How to Start your online Business in one minute

How to start online business in Pakistan with least or no expenditure.

23/12/2025

This elegant Indian Rajwadi set is inspired by royal heritage and traditional craftsmanship. Designed with rich detailing and a majestic finish, the set reflects the beauty and grace of classic Indian jewelry. It is perfect for weddings, festive occasions, and cultural events. This Rajwadi set adds....

23/12/2025

This stylish ring is crafted with fine detailing and a smooth finish that gives it a timeless look. Designed for comfort and elegance, it is perfect for daily wear as well as special occasions. Its simple yet graceful design makes it easy to pair with both traditional and modern outfits, adding a to...

22/12/2025

🚀 بغیر ایک روپیہ لگائے اپنی آن لائن دکان کے مالک بنیں! 🚀

کیا آپ آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں لیکن جیب میں سرمایہ نہیں؟ اب پریشان ہونا چھوڑیں! Dukandari لایا ہے آپ کے لیے ایک ایسا ماڈل جس میں آپ بغیر کسی انویسٹمنٹ کے ماہانہ ہزاروں روپے کما سکتے ہیں۔

✨ بغیر سرمائے کے کام کرنے کا طریقہ (Earning Model):
1️⃣ اپنی دکان بنائیں: سب سے پہلے Dukandari_dot_pk پر جا کر اپنا بالکل مفت آن لائن سٹور سیٹ اپ کریں۔
2️⃣ پراڈکٹس لسٹ کریں: "مرکز" (Merkez) جیسی ہول سیل ایپ سے اپنی پسند کی چیزیں منتخب کریں۔ ان کا مارکیٹ ریٹ چیک کریں اور اپنا مناسب منافع رکھ کر اپنی Dukandari والی دکان پر لگا دیں۔
3️⃣ آرڈر وصول کریں: جب کوئی کسٹمر آپ کی دکان سے چیز خریدے، تو آپ نے بس اس کا نام اور پتہ "مرکز" ایپ میں ڈال دینا ہے۔
4️⃣ منافع کمائیں: مرکز والے آپ کے نام سے پارسل گاہک کو بھیج دیں گے اور جیسے ہی ادائیگی ہوگی، آپ کا کمیشن آپ کے اکاؤنٹ میں آ جائے گا۔

💡 یہ موقع کیوں خاص ہے؟
کوئی فیس نہیں: اس پلیٹ فارم پر سٹور بنانے یا چلانے کی کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
زیرو کمیشن: ہم آپ کی سیلز میں سے کوئی حصہ یا کمیشن نہیں لیتے۔
مکمل آزادی: گاہک کے ساتھ براہ راست رابطہ اور ڈائریکٹ لین دین۔
نوٹ: جب آپ کا کام چل پڑے اور آپ کے پاس کچھ پیسے جمع ہو جائیں، تو آپ خود اپنا سٹاک خرید کر اپنا منافع مزید بڑھا سکتے ہیں!
ہمارا مقصد صرف اور صرف پاکستانی بھائیوں کو آن لائن روزگار کے بہترین اور مفت مواقع فراہم کرنا ہے۔
👉 سٹور بنانے کا طریقہ اور لنک جاننے کے لیے کمنٹ میں "INFO" لکھیں، میں آپ کو طریقہ بھیج دوں گا۔ (تاکہ گروپ کے رولز بھی نہ ٹوٹیں اور آپ کو لنک بھی مل جائے)۔

اپنا آن لائن کاروبار شروع کریں – وہ بھی بغیر کسی خرچے کے! 🚀السلام علیکم! تمام کاروباری حضرات اور نئے کام شروع کرنے والے ...
22/12/2025

اپنا آن لائن کاروبار شروع کریں – وہ بھی بغیر کسی خرچے کے! 🚀
السلام علیکم! تمام کاروباری حضرات اور نئے کام شروع کرنے والے بھائیوں کے لیے ایک بہترین موقع۔
کیا آپ اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتے ہیں لیکن ویب سائٹ بنانے کے بھاری اخراجات اور ماہانہ فیسوں سے پریشان ہیں؟ اب فکر چھوڑیں!
دکانداری ڈاٹ پی کے لایا ہے آپ کے لیے وہ سب کچھ جو ایک کامیاب آن لائن سٹور کے لیے ضروری ہے۔
دکانداری ڈاٹ پی کے کو منتخب کرنے کی چند وجوہات:
✅ مکمل آزادی: ہر سٹور کا اپنا مخصوص فرنٹ پیج۔
✅ زیرو کمیشن: اپنی کمائی کا 100% خود رکھیں، ہم کوئی کمیشن نہیں لیتے۔
✅ ادائیگیوں پر مکمل کنٹرول: آپ کی رقم ہمارے پاس نہیں رکے گی، گاہک سے براہ راست لین دین۔
✅ فری POS سسٹم: آن لائن سٹور کے ساتھ ساتھ مفت پوائنٹ آف سیل (POS) کی سہولت۔
✅ کوئی ماہانہ فیس نہیں: سٹور بنانے، چلانے یا رجسٹریشن کے کوئی چارجز نہیں۔
✅ آسان مینجمنٹ: سٹاک اور سیلز کا ریکارڈ رکھنا اب نہایت آسان۔
✅ کلب پوائنٹس اور ایفی لیٹ سسٹم: اپنے گاہکوں کو مراعات دیں اور سیلز بڑھائیں۔
✅ آٹومیٹڈ رینکنگ: آپ کی سیلز کی بنیاد پر آپ کی مصنوعات خود بخود مین پیج پر نمایاں ہوں گی۔
✅ اگر آپکے پاس پہلے سے ویب سائیٹ کا نام (ڈومین) موجود ہے تو آپ اسے اپنے سٹور کے ساتھ منسلک 🔗کر سکتے ہیں۔
✅ آپ اپنے واٹس ایپ اور فیس بک پیج پر بھی اپنے سٹور کا لنک ڈال سکتے ہیں۔۔ جس سے آپکی مصنوعات مستقل طور پر پر فروخت کیلئے موجود ہوں گی۔
سب سے اہم بات: یہاں کوئی چھپے ہوئے چارجز نہیں ہیں۔ گاہک اور دکاندار کا براہ راست رابطہ اور براہ راست شپمنٹ!
آج ہی اپنا مفت سٹور بنائیں اور اپنے برانڈ کو پوری دنیا میں متعارف کروائیں!
🔗 رجسٹریشن کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں!

Facebook
Facebook @topfans@

اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو آپ بے آواز ہیں۔آپ کسی کمرے میں بیٹھے دنیا کے عقلمند ترین انسان بھی ہیں لیکن اگر آپ کی جیبی...
13/12/2025

اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو آپ بے آواز ہیں۔

آپ کسی کمرے میں بیٹھے دنیا کے عقلمند ترین انسان بھی ہیں لیکن اگر آپ کی جیبیں خالی ہیں تو کوئی بھی آپ کو سننے میں انٹرسٹڈ نہیں ہو گا۔

Address

City
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dukandari.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dukandari.pk:

Share