Mist Master

Mist Master Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mist Master, Lahore.

Water Mist system for Order and more information Whatsapp 03174304216
10/05/2026

Water Mist system for Order and more information Whatsapp 03174304216

02/05/2026

واٹر مسٹ سسٹم باریک پانی کے ذرات ہوا میں اسپرے کر کے درجہ حرارت کم کرتا ہے۔
یہ پولٹری فارمز، ڈیری فارمز اور باغات میں ٹھنڈک اور آرام دہ ماحول فراہم کرتا ہے۔
یہ نظام جانوروں کی صحت بہتر بناتا ہے اور ہیٹ اسٹریس کو کم کرتا ہے۔

29/04/2026

واٹر مسٹ سسٹم باریک پانی کے قطروں کے ذریعے درجہ حرارت کم کر کے ماحول کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔
یہ ڈیری فارم، پولٹری فارم اور گارڈن میں جانوروں اور پودوں کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتا ہے۔
کم پانی کے استعمال کے ساتھ زیادہ کولنگ دیتا ہے، جس سے اخراجات میں کمی آتی ہے۔

سب سے کم ریٹس میں مسٹ سسٹم لیکن بہترین کوالٹی کی امپورٹڈ  سٹیل نوزل  کے ساتھ مکمل تیار مسٹ سسٹم دستیاب ہیں. اب ڈیجیٹل ٹا...
24/07/2024

سب سے کم ریٹس میں مسٹ سسٹم لیکن بہترین کوالٹی کی امپورٹڈ سٹیل نوزل کے ساتھ مکمل تیار مسٹ سسٹم دستیاب ہیں. اب ڈیجیٹل ٹائمر کے ساتھ. اپنی مرضی کے وقت کے لیے آٹومیٹکلی چلائیں. یہ خودکار طریقے سے مقررہ وقت چلنے کے بعد طے شدہ وقت کے لیے بند ہوجائے گا اور پھر دوبارہ آن ہوجائے گا. بجلی اور پانی کی بچت
مسٹ سسٹم سے گرمی کا توڑ کریں. 45 ڈگری درجہ حرارت 30 پہ لائیں
ڈیری فارم، پولڑی فارم، امام بارگاہ، جلوس کے راستے، اوپن لان. ریسٹورنٹ، گھروں کے لیے بہترین
ہم آپکی ضرورت کے مطابق سسٹم تیار کرکے دیتے ہیں. تمام سسٹم میں سٹیل نوزل اور امپورٹڈ پمپ استعمال کیۓ جاتے ہیں. یاد رکھیے پلاسٹک نوزل سے کبھی بھی مسٹگ سہی نہیں ہوتی کیونکہ پلاسٹک نوزل پانی پھینکی ھے.
👈کیش آن ڈلیوری
👈ڈلیوری چارجز 350 سے 500 روپے
👈آرڈر کے لیے03164370270
ویڈیوز دیکھنے کے لیے واٹس ایپ کریں
🐓6 سٹیل نوزل 30 فٹ لمبا مکمل سسٹم پمپ اڈاپٹر فلٹر وغیرہ 6500 روپے
🐓8 ڈبل سٹیل نوزل فلٹر والی 40 فٹ لمبا پائپ مکمل سسٹم پمپ اڈاپٹر فلٹر وغیرہ 7500 روپے
🐓10 ڈبل سٹیل نوزل فلٹر والی 45 فٹ لمبا پائپ مکمل سسٹم پمپ اڈاپٹر فلٹر وغیرہ 8500 روپے
🐓15 سٹیل نوزل فلٹر والی 60 فٹ لمبا مکمل سسٹم ڈبل پمپ اڈاپٹر فلٹر وغیرہ 15500 روپے
🐓20 سٹیل نوزل فلٹر والی 80 فٹ لمبا مکمل سسٹم ڈبل پمپ اڈاپٹر فلٹر وغیرہ 17500 روپے
🐓50 سٹیل نوزل 200 فٹ لمبا پائپ ہیوی ڈیوٹی پمپ مکمل سسٹم 35000 روپے

👈اگر باکس تیار کرانا ہے تو 2000 اضافی چارج ہونگے

Mist System, Fogger system,  cooling system, Dairy and poultry farm mist humidity system, humidity control system, HOME ...
24/07/2024

Mist System, Fogger system, cooling system, Dairy and poultry farm mist humidity system, humidity control system, HOME misting, poultry control shed misting, bird misting, RESTAURANT misting, WORKSHOP misting, INDUSTRY misting system for
Rs. 6500 Only (6 nozzle system & 30ft 6mm pipe)
Rs. 7000 only (8 nozzle system & 40ft 6mm pipe)
Rs. 8500 only (12 nozzle system & 60ft 6mm pipe)
Rs. 16900 only (25 nozzle system & 100ft 6mm pipe and special filter)
Rs. 33500 only (50 nozzle system & 200ft 6mm pipe and special filter)
Automatic timing kit Rs. 2800
COD available. Free deliver all over Pakistan
and single piece available all over with fast delivery. Complete solution available
More information call, whatsapp or inbox

Address

Lahore

Telephone

+923065167625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mist Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share