03/07/2024
پاکستان کے تقریبا ہر شہری کو زندگی میں تھانے کچہری سے واسطہ ضرور پڑتا ہے مگر ہمارے نصاب تعلیم میں قانون کی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو تھانے و عدالتی کارروائی کا بالکل بھی علم نہیں ہوتا ،لہذا تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے مفصل اردو آسان فہم کتاب(ایف آئی آر و استغاثہ) ایڈیشن 2023 شائع کردی ہے جس میں مکمل قوانین بشمول ایف آئی آر، قتل ،چیک ڈس آنر،فراڈ کی قوانین، ضمانت کے قوانین ,توہین رسالت کا قانون، منشیات کے قوانین، ایس ایچ او کے اختیارات، ،مقدمہ درج کروانے کا طریقہ کار،اغوا کے قوانین، چوری ،ڈکیتی، پولیس رپورٹ کے قوانین، ٹرائل، استغاثہ کے قوانین، کرپشن کے قوانین، ڈی این اے ،جیل کے قوانین، قیدیوں کے حقوق، زنا و ریپ کے قوانین، چالان ،جسٹس آف پیس ،حق دفاع کا قانون، پولیس کے فرائض و ذمہ داری، قبر کشائی، دہشتگردی، ہوائی فائرنگ کے قانون ،کسی کا راستہ بند کی سزا وغیرہ کے قوانین شامل ہیں۔
مکمل کتاب کی قیمت صرف 1000 روپے ہے اور ڈیلیوری پاکستان فری ہے ،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر واٹس ایپ کریں . شکریہ