knowledgehub store

knowledgehub store At Knowledge Hub, we believe in the power of reading and learning. Our mission is to provide a welcoming space for people to explore, discover, and grow.

Come visit us and keep supporting �

https://knowledgehub.store/0331 7906147Century | اکیسویں صدی کے اکیس سبقRegular priceRs.1,200.00 PKR Sale priceRs.1,000....
25/08/2024

https://knowledgehub.store/
0331 7906147
Century | اکیسویں صدی کے اکیس سبق
Regular priceRs.1,200.00 PKR Sale priceRs.1,000.00 PKRSale
وول نوح ہراری 21 Lessons for the 21st Century
کی بیسٹ سیلر انگریزی کتاب کا اُردو ترجمہ
اکیسویں صدی کے اکیس سبق

https://knowledgehub.store/0331 7906147لوگوں کو سوچنے دو | Logo Ko Sochany Do | Qazi JavedRegular priceRs.600.00 PKR Sal...
25/08/2024

https://knowledgehub.store/
0331 7906147
لوگوں کو سوچنے دو | Logo Ko Sochany Do | Qazi Javed
Regular priceRs.600.00 PKR Sale priceRs.500.00 PKRSale
برٹرینڈ رسل کو آپ کے فلسفے کی تاریخ کا آخری بڑا فلسفی قرار دے سکتے ہیں۔ زندگی میں ہی اس کی شہرت تمام براعظموں تک پھیل گئی تھی اس کی شہرت صرف علمی اور فکری حلقوں تک محدود نہ رہی تھی بلکہ ارباب ادب و فن اور تعلیم یافتہ عوام تک بھی پہنچی تھی۔ رسل کی تحریروں کو چاہنے والوں کے علاوہ ان کی مخالفت کرنے والے بھی ہر جگہ موجود تھے۔ بہت سے ایسے لوگ تھے جو رسل کو بیسویں صدی کے ضمیر کی آواز سمجھتے تھے اور اس کو تہذیب اور انسانیت کا نمائندہ خیال کرتے تھے۔ اس کی وفات کے لگ بھگ نصف صدی بعد کسی اور فلسفی کو یہ اعزاز اور یہ مقبولیت حاصل نہیں ہوئی ہے۔
برٹرینڈرسل کی زیر نظر کتاب چند مضامین کا مجموعہ ہے جو مذہب اور انسانی زندگی میں اس کے کردار پر رسل کے خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں.

لوگوں کو سوچنے دو | برٹرینڈرسل
ترجمہ قاضی جاوید
صفحات | 224

https://knowledgehub.store/0331 7906147انسانی تہذیب کا ارتقا | Insan Ki Tahzib ka Irtaqa | Will DurantRegular priceRs.60...
25/08/2024

https://knowledgehub.store/
0331 7906147
انسانی تہذیب کا ارتقا | Insan Ki Tahzib ka Irtaqa | Will Durant
Regular priceRs.600.00 PKR Sale priceRs.500.00 PKRS
خواہش کی تکمیل میں تاخیر کی عدم موجودگی کی بنا پر باطنی مایوسی اور تصوارتی جذباتیت کا وقت نہیں ملتا جو عموماً نوجوان رومانوی محبت کا ذریعہ ھوتا ھے ایسی محبت ترقی یافتہ تہذیبوں کا حصہ ھے جہاں اخلاقیات نے خواہش کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔
اقتباس کتاب: انسانی تہذیب کا ارتقاء
انتخاب: اظہر علی آزاد

https://knowledgehub.store/0331 7906147مستقبل کی صنعتیں | Mustaqbil Ki Santain | Future IndustriesRegular priceRs.900.00...
25/08/2024

https://knowledgehub.store/
0331 7906147
مستقبل کی صنعتیں | Mustaqbil Ki Santain | Future Industries
Regular priceRs.900.00 PKR Sale priceRs.700.00 PKRSale
”مستقبل کی صنعتیں“بارک اوبامہ اور بل کلنٹن کے ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی اور صنعتوں کے امکانات پر کام کرنے والے ”ایلک راس“کی کتاب جسے ترجمہ کیا ہے پروفیسر مقبول الہٰی صاحب نے۔

مستقبل کی صنعتیں کیسی ہوں گی اس کے لیے آج کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں۔موجودہ زمانے کی کون سی ملازمتیں اور کاروبار ختم ہو جایں گے یا ان کی شکل ہی بالکل بدل جاۓ گی یہ کتاب اس کی تفصیل بیان کرتی ہے ۔یہ کتاب اس طرف بھی توجہ دلاتی ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو اب کن شعبوں میں تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ورنہ وہ اقوام کی ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جایں گے۔

ایک ایسی کتاب جسے ہمارے ملک کے عام لوگوں دانشوروں اور ارباب اقتدار کو ضرور پڑھنا چاہے تاکہ

اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں۔

مستقبل کی صنعتیں | Mustaqbil Ki Santain | Future Industries

https://knowledgehub.store/0331 7906147پیغمبر انقلاب | Prophet of Revolution | Mulana Wahid Ud Din KhanRegular priceRs.1...
25/08/2024

https://knowledgehub.store/
0331 7906147
پیغمبر انقلاب | Prophet of Revolution | Mulana Wahid Ud Din Khan
Regular priceRs.1,000.00 PKR Sale priceRs.700.00 PKRSale
امریکہ سے ایک کتاب چھپی ہے جس کا نام ہے ایک سو اس کتاب میں ساری انسانی تاریخ کے ایک سو ایسے آدمیوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے ، مصنف کے نزدیک ، تاریخ پر سب سے زیادہ اثرات ڈالے۔ کتاب کا مصنف نسلی طور پر عیسائی اور تعلیمی طور پر سائنس داں ہے۔ مگر اپنی فہرست میں اس نے نمبر ایک پر نہ حضرت مسیح کا نام رکھا ہے اور نہ نیوٹن کا۔ اس کے نزدیک وہ شخصیت جس کو اپنے غیر معمولی کارناموں کی وجہ سے نمبر ایک پر رکھا جائے وہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ مصنف کا کہنا ہے کہ آپ نے انسانی تاریخ پر جو اثرات ڈالے وہ کسی بھی دوسری شخصیت ، خواہ مذہبی ہو یا غیر مذہبی ، نے نہیں ڈالے۔

مصنف نے آپﷺ

کے کمالات کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے ::

He was the only man in history who was supremely successful on both the religious and secular levels۔Dr. Michael H. Hart, Book The 100 , New York 1978

آپﷺ

تاریخ کے تنہا شخص ہیں جو انتہائی حد تک کامیاب رہے۔ مذہبی سطح پر بھی اور دنیوی سطح پر بھی۔

انگریز مورخ ٹامس کارلائل نے پیغمبر اسلام کو نبیوں کا ہیرو قرار دیا تھا۔ مائیکل ہارٹ (امریکی ) نے آپ کو ساری انسانی تاریخ کا سب سے بڑا انسان قرار دیا ہے۔

پیغمبراسلام کو خدا کی طرف سے یہ مشن دیا گیا کہ وہ لوگوں کو توحید کا پیغام پہنچائیں۔ یعنی یہ کہ خدا صرف ایک ہے اور انسان کو چاہیے کہ وہ ہر اعتبار سے خدا رُخی زندگی گزارے۔ یہی انسان کی نجات کا راستہ ہے۔قرآن میں اس مشن کو تزکیۂ نفس کا مشن بتایا گیا ہے۔ اس کے حصول کا ذریعہ سیاسی انقلاب نہیں ہے، بلکہ ذہنی انقلاب ہے۔ یہ مقصد صرف انسان کی فكري قوت کو بیدار کرکے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس معاملے ميں پیغمبر اسلام کی خصوصیت یہ ہے کہ دوسرے پيغمبروں كے برعكس، آپ کے ذریعے توحید کا مشن انقلاب كے درجے تک پہنچا۔ آپ کے لائے ہوئے انقلاب کے ذریعے وہ تمام انفرادی، سماجی اور سیاسی تبدیلیاں وقوع میں آئیں، جن کے مجموعے کو انقلاب کہا جاتا ہے۔ مؤرخين نے عام طور پر اس كا اعتراف كيا هے۔ یہاں یہ سوال ہے کہ پیغمبر اسلام کے اس عظیم انقلاب کا راز کیا تھا۔ زیرِ نظر کتاب پیغمبر اسلام کے اِسی پہلو کا تعارف ہے۔

پیغمبر انقلاب

سیرت پاک کا علمی اور تاریخی مطالعہ

صفحات ۲۹۳

مصنف مولانا وحید الدین خاں

نصفُ قَلْبِی | Half of My Heart | نیئر عباس زیدیRegular priceRs.1,000.00 PKR Sale priceRs.900.00 PKRSaleنصفُ قَلْبِی | H...
25/08/2024

نصفُ قَلْبِی | Half of My Heart | نیئر عباس زیدی
Regular priceRs.1,000.00 PKR Sale priceRs.900.00 PKRSale
نصفُ قَلْبِی | Half of My Heart | نیئر عباس زیدی
افتخار عارف
تاریخ عالم اسلام کا مطالعہ کیجئے تو آپ دیکھیں گے کہ خواتین میں تین ہستیاں ایسی ہیں کہ جو اپنے تسلسل اور انفرادیت میں آپ اپنی نظیر ہیں۔ حضرت خدیجتہ الکبری، حضرت فاطمتہ الزہرا، حضرت زینب کبری : ایک سلسلہ نور ہے جو قیامت تک، زنانِ عالم کے لئے مثال ہے۔ ان ہستیوں پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور بہت اچھا لکھا گیا ہے۔ پیش نظر کتاب ”نصفُ قَلْبِی“ فادر کرسٹوفر پال کلومسی نے قلمبند کی ہے۔ "Half of My Heart" کے عنوان سے اصل کتاب انگریزی زبان میں لکھی ہے جسے اردو کا جامہ ممتاز ادیب اور مترجم نیئر عباس زیدی نے پہنایا ہے۔

نیئر عباس زیدی بہت با کمال مترجم ہیں۔ اردو اور انگریزی زبانوں پر دسترس بھی رکھتے ہیں اور فن ترجمہ سے بخوبی واقف ہیں۔ ایک عرصے تک وہ مقتدرہ قومی زبان، پاکستان میں میرے ہم کا ربھی رہے ہیں۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر کئی کتابوں کے تراجم کئے ہیں، جوادب سے دلچسپی رکھنے والوں میں بہت لائق اعتبار گردانے جاتے ہیں۔

حضرت زینب بنت علی ، شریکۃ الحسین ثانی زہرا کے احوال و آثار پر ایک ایسے مؤرخ کی تحریر جو مسیحی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، انتہائی قابل قدر ہے ۔ سلاست و روانی کے ساتھ نیئر عباس زیدی نے اصل کتاب کے متن کی تاثیر کو برقرار رکھا ہے۔ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ جہان دانش میں یہ ترجمہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
https://knowledgehub.store/
03317906147

فرقے کیسے بنے؟ ( تاریخ اسلام)Regular priceRs.600.00 PKR Sale priceRs.500.00 PKRSale73 فرقے کیسے بنے؟( تاریخ اسلام)مصنف: ...
25/08/2024

فرقے کیسے بنے؟ ( تاریخ اسلام)
Regular priceRs.600.00 PKR Sale priceRs.500.00 PKRSale
73 فرقے کیسے بنے؟
( تاریخ اسلام)
مصنف: موسٰی خان جلالزئی
https://knowledgehub.store/
03317906147

تین راہی | میکسم گورکیRegular priceRs.800.00 PKR Sale priceRs.700.00 PKRSalehttps://knowledgehub.store/03317906147
25/08/2024

تین راہی | میکسم گورکی
Regular priceRs.800.00 PKR Sale priceRs.700.00 PKRSale
https://knowledgehub.store/
03317906147

14/08/2024
01/07/2024

خدائی خدمتگار تحریک صوبہ خیبر پختون خواہ کے پشتون قبائل نے شروع کی جس کی سربراہی خان عبدالغفار خان نے کی جو کہ مقامی طور پر بادشاہ خان یا بادشاہ خان کے نام سے مشہور ہی....

26/06/2024

https://knowledgehub.store/
03317906147
سوشلزم کا زوال عہد ِ حاضر کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ سوشلزم نے نہ صرف یہ کہ روس_اورچین میں انقلابات برپا کرکے دکھائے بلکہ اس نے آدھی سے زیادہ دنیا کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ 1980ء کی دہائی تکسوشلزم کا عالمی امیج یہ تھا کہ سوشلزم کو کبھی زوال نہیں آئے گا۔ مولانا مودودیؒ 1950ء کی دہائی ہی میں یہ فرما چکے ہیں کہ ایک وقت آئے گا کہ کمیونزم کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں پناہ نہیں ملے گی ۔ اور پھر 1990ء میں سوشلزم کا ٹائی ٹینک ڈوب گیا۔ مولانا مودودیؒ کی پیش گوئی کے عین مطابق ایک وقت وہ آیا جب روس کے دارالحکومت ماسکو میں سوشلزم بے یارومددگار کھڑا تھا۔ اس کا کوئی والی وارث نہیں تھا۔ روسمیں نہ صرف یہ کہ سوشلزم فنا ہوگیا بلکہ خود سوویت_یونین کے بھی پرخچے اُڑ گئے۔
اس میں کویی شک نہیں کہ سوویت__یونین کا۱۹۹۱ء جو انہدام ہوا ، وہ تاریخ کا ایک بڑا حادثہ تھا۔
سوال یہ ہے کہ سوویت__یونین میں آخر سوشلزم_کا زوال کیوں آیا؟
کیا یہ سوشلزم_کی ناکامی تھی یا یہ صرف سوویت__یونین کا زوال تھا ؟
اگر ۱۹۹۱ء میں سوویت__یونین کا زوال آیا تو کیا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشلزمبطور نظریہ ناکام ہوا یا یہ ناکامی اس نظام کی تھی، جس کو سوویت_یونین میںاسٹالن (۱۸۷۸-۱۹۵۳ء) کی وفات کے بعدروسی کمیونسٹ_پارٹی نے قائم کیا تھا؟
ان سولات پر اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ مفصل بحث کی گئی ہے۔

سوویت__یونین میں سوشلزم_کا زوال کیوں آیا ؟
ایک مارکسی تجزیہ
مصنف ایاز علی
صفحات 302
قیمت 1200 روپے فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
واٹس ایپ ؔ03317906147

Address

Nishter Colony Ferozpur Road
Lahore
54762

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when knowledgehub store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category