Ok kr oyeeeeee

Ok kr oyeeeeee یہاں سب بِکتا ہے، کیوں کے ہم بیچتے ہیں

عوام 80s کا ٹرینڈ فالو کر رہی ہے اور حکومت پٹرول کے درجات بلند کرتی جارہی ہے🤣
10/09/2026

عوام 80s کا ٹرینڈ فالو کر رہی ہے اور حکومت پٹرول کے درجات بلند کرتی جارہی ہے🤣

حافظ جی تُن کے رکھو  🙏400 نیڑے ای اے
08/09/2026

حافظ جی تُن کے رکھو 🙏400 نیڑے ای اے

ہارنے کے بعد انتظامیہ کی ٹیم😁
20/07/2026

ہارنے کے بعد انتظامیہ کی ٹیم😁

22/05/2026

Share it sadqa Jaria ❤️

JBH 🤣🤣🤣
09/05/2026

JBH 🤣🤣🤣

اپنے ہی بچوں کو 80 کے گولے بیچ دیے۔۔کیا میں بزنس وومین بن سکتا ہوں؟؟
26/04/2026

اپنے ہی بچوں کو 80 کے گولے بیچ دیے۔۔

کیا میں بزنس وومین بن سکتا ہوں؟؟

13/04/2026

24 سال سے اپنے والدین کی تلاش میں شاہد

شاہد وہ بچہ ہے جو 2002 میں اپنے والد شاکر کے ساتھ سبزی منڈی لاہور گیا تھا اور وہاں سے لاپتہ ہو گیا۔ ایک نیک دل شہری نے بچے کو اکیلا اور پریشان دیکھ کر اسے ایک محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔

شاہد کو صرف اتنا یاد ہے کہ اس کے والد شاکر ٹرک ڈرائیور تھے اور سبزی منڈی لاہور میں کام کرتے تھے، جبکہ والدہ نسیم گھر پر رہتی تھیں۔

اگر آپ لاہور میں کسی ایسے خاندان کو جانتے ہیں جن کا بچہ 2002 میں لاپتہ ہوا ہو اور جس کے والد کا نام شاکر ہو اور وہ ٹرک ڈرائیور ہوں، تو براہِ کرم "میرا پیارا" ٹیم سے فوری رابطہ کریں۔
MeraPyara Contact: 03090000015

Address

Lahore

Telephone

+923224302421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ok kr oyeeeeee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ok kr oyeeeeee:

Shortcuts

Share