03/07/2025
علی کو گالی دینا نبی ﷺ کو گالی دینا ہے۔ علیؑ کا خون نبی ﷺ کا خون ہے اور علیؑ کا گوشت۔۔۔۔
مناقب مرتضوی فی فضائل علی کرم اللی وجہہ
کا اردو ترجمہ بنام فضائل علی ؓ
مصنف: حضرت علامہ سید محمد صالح کشفی الترمذی السُنی الحنفی
مترجم: میاں ظاہر شاہ عثمانی سُنی حنفی قادری
کچھ اس کتاب کے بارے:
📗 عدد 12 کی حیرت انگیز توجیہیں
📗 بارہ امام مقرر کرنے کے باب میں احادیث
📗 حدیث ابن عباس ؓ کہ امیر ہر آیت مکرمہ کے سردار ہیں
📗 قرآن میں جو فضائل امیر کی شان میں ہیں وی کسی کی شان میں نہیں
📗 نصوص قرآنی جو حضرت امیرالمومنین ؑ کی شان میں نازل ہوئے
📗 احادیث مشتمل برمناقب امیرالمومنین علیہ السلام 161 حدیثیں
📗 وہ آیات و حدیث سے جناب امیر علیہ السلام کی شان میں ثابت کی گئی ہیں
📗 علی قل ہو اللہ احد کی مانند ہے
📗 علی کی دوستی گناہوں کو کھا جاتی ہے
📗 علم کے دس حصے کر کے نو علیؑ کو دئیے گئے
📗 علیؑ کا حق اس امت پر ایسا ہے جیسے باپ کا حق بیٹے پر
📗 منافق علیؑ کو دوست نہیں رکھتا
📗 علیؑ کو گالی نہ دو
📗 علی کو گالی دینا نبی ﷺ کو گالی دینا ہے
📗 علی کا خون نبی کا خون ہے اور علی کا گوشت۔۔۔۔
علی علی علی علی علی علی علی
قیمت: 1400 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری
نوٹ: ایڈوانس پیمنٹ پر مزید 100 روپے کی رعایت ہو گی۔
آپ کے حصہ کی کتاب حاصل کرنے کے لئے Book Now پر کلک کریں اور اپنا نام ایڈرس اور موبائل نمبر ٹائپ کریں
یا ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
میسج کریں یا وٹس ایپ کریں 03214075449