05/11/2025
اگر آپکو کسی بھی قسم کا امپورٹڈ کپڑا نہایت مناسب ریٹ پر چاہئے اپنے کاروبار کے لیے تو آپ لنڈا بازار لاہور میں ہمارے پاس تشریف لائیں۔
کٹ دانہ امپورٹڈ، سٹون لیلن، ویلوٹ مائیکرو، کھدر، اور مردانہ امپورٹڈ کپڑا آپکو ملے گا۔
لیکن پاکستانی کپڑا ہمارے پاس نہیں ہوتا۔
خالص لاٹ کا مال ہوتا ہے۔
ایک دفعہ دکان پر لازمی تشریف لائیں تا کہ ورائٹی خود دیکھ سکیں۔
ریٹ بھی نہایت مناسب مارکیٹ سے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03034405842.
WhatsApp.