01/04/2026
پنجاب ملک ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری فیاض گجر نے اپنی تمام قیادت کے ساتھ ھنگا می اجلاس میں کل 31 مارچ 2026 کو فوڈ اتھارٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات ناقابلِ برداشت ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ پنجاب ملک ایسوسی ایشن اس معاملے پر مکمل یکجہتی کے ساتھ متاثرہ فریق کے ساتھ کھڑی ہے۔
Punjab Food Authority
Maryam Nawaz Sharif