28/08/2025
1500۔سالہ جشن ولادت
محفل میلاد مصطفی انشاءاللہ 11۔ 12 ربیع الاول کی درمیانی شب
5.ستمبر بروز جمعہ
بعدازنمازعشاء ،Q.بلاک ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو گی ۔
تمام احباب لازمی شرکت فرما کرشکریہ کا موقع دیں اور
ثواب داران حاصل کریں۔۔
جزاک اللہ خیرا