Muhammad Farhan khan GSZ

Muhammad Farhan khan GSZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Farhan khan GSZ, lahore, Lahore.

آپ کا لمحہ بہ لمحہ جنگی اپڈیٹس کا چینل۔
🚨 عالمی محاذوں کی خبریں، دفاعی حالات اور سٹریٹجک تجزیہ فوراً۔
📡 محاذ کی صورتحال سے آگاہ رہیں، ہر لمحہ، ہر اپڈیٹ کے ساتھ۔
⚡ معتبر، تیز اور بروقت خبریں، صرف ایک چینل پر۔
🔔 ابھی فالو کریں اور عالمی جنگی حالات سے آگا

20/05/2026
18/05/2026

برینگ:: امریکہ کی بحریہ کے دو F/A-18 لڑاکا طیارے آئیڈاہو میں ایک ایئر شو کے دوران فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔
تمام پائلٹس نے وقت پر ایجیکٹ کر لیا اور وہ پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ طریقے سے زمین کی طرف اترتے ہوئے دیکھے گئے۔

16/05/2026

وی لاگر مویشی منڈی میں ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک PAF نے سب کا دھیان اپنی طرف کھینچ لیا۔ متعدد J-10C طیارے افق پر ظاہر ہوئے جو اپنے مشنز مکمل کر کے واپس آ رہے تھے۔

ٹیل نمبر نہیں ہے ۔۔۔ کہیں نیو بیچ تو نہیں 👀

05/05/2026

‏ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے، ایرانی مجھ سے بات کرتے ہیں اور ٹی وی پر جا کر کہتے ہیں ہم نے صدر سے بات نہیں کی، یہ مجھے پسند نہیں۔ ٹرمپ

ان دونوں جہازوں کو ایرانی انقلابی گارڈز لے گئے ہیں
22/04/2026

ان دونوں جہازوں کو ایرانی انقلابی گارڈز لے گئے ہیں

21/04/2026

موساد چیف کے مطابق ایران سے جنگ کے دوران ان کا ایک ایجنٹ مارا گیا ہے جس کا کوڈ نام M تھا۔ یاد رہے کہ یہ ایسیٹ نہیں باقاعدہ کارڈ carrying ایجنٹ کی بات ہو رہی ہے۔

21/04/2026

ایک سعودی اسیسمنٹ کے مطابق جنگ میں سعودی عرب پر حملے کرنے والے تقریباً ایک ہزار ڈرون عراقی سرزمین سے اڑے تھے

21/04/2026

کل جس جہاز کو ہم نے قبضے میں لیا اس پر اچھی چیزیں نہیں تھیں۔ چین کی طرف سے کچھ تحفے تحائف تھے۔ یہ میرے لئے سرپرائز تھا۔ مجھے لگتا تھا شی جن پنگ اور میرے درمیان اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے۔ لیکن چلو، کوئی بات نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ

21/04/2026

کنفرمیشن آ گئی۔ جیو پولیٹیکس واچ کے مطابق جس ایرانی جہاز کو کل امریکی نیوی نے قبضے میں لیا اس کے کارگو میں سوڈیم پر کلوریٹ تھی جو امونیم پر کلوریٹ بنانے میں کام آتی ہے۔ بیلسٹک میزائلوں کے سولڈ راکٹ فیول کا 70 فیصد امونیم پر کلوریٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔

چار بحری جہاز اس سے پہلے چین سے یہ مال مدعہ اٹھا کر ایران پہنچا چکے ہیں۔ یہ پانچواں تھا جو پکڑا گیا۔

21/04/2026

کل خبر آئی تھی کہ میکسیکو میں ڈرگ کارٹیلز کی لڑائی میں دو امریکی آفیشل مارے گئے ہیں۔ میں نے کوئی لفٹ نہیں کرائی کہ سانو کی۔ ابھی خبر آئی ہے کہ دونوں کا تعلق سی آئی اے سے تھا 🙄

Adidas ultra boost size 42
10/09/2023

Adidas ultra boost size 42

Address

Lahore
Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Farhan khan GSZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share