DarulIblagh Publishers and Distributors

DarulIblagh Publishers and Distributors All Kinds of authentic Islamic books available in Urdu, English and Arabic. DarulIblagh Publishers and Distributors Of Islamic Books

12/09/2026

📖 Velvet Medium Size Quran – 16 Lines Tajweed
A beautiful and elegant 16-Line Tajweed Quran with a premium velvet cover. Perfect for daily recitation, learning, personal use, and gifting.
✨ Medium Size
✨ 16 Lines per Page
✨ Tajweed Color Coding
✨ Premium Velvet Cover
✨ Beautiful & Clear Printing
✨ Ideal for Personal Use & Gift
📦 Delivery Available All Over Pakistan
Hadia only: 1100
📞 Contact/WhatsApp: 0324 5127716

جب ہر طرف راستے بند نظر آئیں، تو ایک راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے—اللہ کا راستہ! 🤲پریشانیاں، مشکلات اور آزمائشیں زندگی کا حص...
10/09/2026

جب ہر طرف راستے بند نظر آئیں، تو ایک راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے—اللہ کا راستہ! 🤲

پریشانیاں، مشکلات اور آزمائشیں زندگی کا حصہ ہیں، مگر مومن کے لیے سب سے مضبوط سہارا اللہ تعالیٰ سے دعا اور اس کے حضور عاجزی ہے۔

📖 «ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ»
“مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔”

علامہ مولانا داؤد راز دہلویؒ کی یہ قیمتی کتاب صحیح احادیث کی روشنی میں ہمیں سکھاتی ہے کہ مختلف مشکلات اور پریشانیوں کے وقت اللہ تعالیٰ سے کس طرح رابطہ کیا جائے اور کن مسنون دعاؤں کے ذریعے اپنے رب کے حضور فریاد کی جائے۔

🌿 مشکلات میں مخلوق نہیں، سب سے پہلے اپنے خالق کی طرف رجوع کیجیے۔
Contact: 03245127716

#دعائیں #دعا

📖 نوجوان لڑکوں کے نام۔۔۔  ایک کھلا خط 💌*نوجوان نسل کی رہنمائی اور تربیت کے لیے ایک اہم اور فکر انگیز کتاب۔ آج کے فتنوں ک...
10/09/2026

📖 نوجوان لڑکوں کے نام۔۔۔ ایک کھلا خط 💌*
نوجوان نسل کی رہنمائی اور تربیت کے لیے ایک اہم اور فکر انگیز کتاب۔
آج کے فتنوں کے دور میں ہر نوجوان لڑکے کو اس کتاب کی ضرورت ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا، بھائی یا دوست گمراہی سے بچ جائے تو اسے یہ کتاب ضرور پڑھوائیں۔
ہر باپ اور استاد کو یہ کتاب اپنے نوجوانوں تک پہنچانی چاہیے۔
Price:400
📩 کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔ ph #03245127716
🚚 پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے۔
کیش آن ڈیلوری موجود ہے یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے۔
#نوجوان #دارالابلاغ

📖 سعودی قرآنِ مجید — خوبصورت اور نفیس ایڈیشن🇸🇦 سعودی عرب سے شائع شدہ قرآنِ مجید، خوبصورت سیاہ جلد اور نفیس سنہری ڈیزائن ...
09/09/2026

📖 سعودی قرآنِ مجید — خوبصورت اور نفیس ایڈیشن
🇸🇦 سعودی عرب سے شائع شدہ قرآنِ مجید، خوبصورت سیاہ جلد اور نفیس سنہری ڈیزائن کے ساتھ۔
✨ گھر، مسجد اور تحفے کے لیے بہترین
✨ قرآنِ پاک سے محبت رکھنے والوں کے لیے خوبصورت انتخاب
📦 پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے
📩 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے انباکس میں رابطہ کریں۔
Ph # 0324 5127716

📖 القرآنِ کریم — خوبصورت ترجمہ کے ساتھاللہ تعالیٰ کی آخری کتاب، قرآنِ کریم، کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سمجھیں۔گھر میں تل...
09/09/2026

📖 القرآنِ کریم — خوبصورت ترجمہ کے ساتھ
اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب، قرآنِ کریم، کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سمجھیں۔
گھر میں تلاوت، مطالعہ اور بچوں کی دینی تربیت کے لیے بہترین انتخاب۔ ❤️
📚 ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھیؒ
📦 خوبصورت اور نفیس طباعت
🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری دستیاب
📩 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Daruliblagh — دینی کتب آپ کے گھر تک
Hadia: 2000
ph #03245127716

English Norani QaidaPh #03245127716
08/09/2026

English Norani Qaida
Ph #03245127716

05/09/2026

📚تین کتابوں کا بہترین سیٹ📚
📖 1جناتی اور شیطانی چالوں کا توڑ
📖2 مرگی لگانے والے جنات
📖3 نظرِ بد سے بچاؤ کے طریقے اور علاج
معیاری طباعت اور خوبصورت سرورق۔

اگر آپ جادو، جنات، شیطانی اثرات، گناہوں اور روحانی مسائل کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر سے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتب آپ کے مطالعے کے لیے مفید انتخاب ہیں۔
کتاب کا مقصد یہ ہے کہ لوگ لاعلمی، توہمات اور جعلی عاملوں کے چنگل سے بچیں اور اپنے مسائل کے بارے میں مستند دینی رہنمائی حاصل کریں۔
💰 قیمت: 1900 روپے
📞 رابطہ/آرڈر: 03245127716
Free Home delivery
اگر آپ گھر بیٹھے کیش آن ڈیلوری کے ذریعے یہ تین کتب پر مشتمل سیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا مکمل ایڈریس ہمیں وٹس ایپ کریں۔
(اگر آپ واقعی ان کتابوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہی رابطہ کریں، بصورتِ دیگر براہِ کرم فضول میسجز سے گریز کریں۔ شکریہ۔)
📖 علم حاصل کریں، صحیح رہنمائی اپنائیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔

📚تین کتابوں کا بہترین سیٹ📚📖 جناتی اور شیطانی چالوں کا توڑ📖 مرگی لگانے والے جنات📖 نظرِ بد سے بچاؤ کے طریقے اور علاج    م...
05/09/2026

📚تین کتابوں کا بہترین سیٹ📚
📖 جناتی اور شیطانی چالوں کا توڑ
📖 مرگی لگانے والے جنات
📖 نظرِ بد سے بچاؤ کے طریقے اور علاج
معیاری طباعت اور خوبصورت سرورق۔

اگر آپ جادو، جنات، شیطانی اثرات، گناہوں اور روحانی مسائل کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر سے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتب آپ کے مطالعے کے لیے مفید انتخاب ہیں۔
کتاب کا مقصد یہ ہے کہ لوگ لاعلمی، توہمات اور جعلی عاملوں کے چنگل سے بچیں اور اپنے مسائل کے بارے میں مستند دینی رہنمائی حاصل کریں۔
💰 قیمت: 2499 روپے
📞 رابطہ/آرڈر: 03245127716
اگر آپ گھر بیٹھے کیش آن ڈیلوری کے ذریعے یہ تین کتب پر مشتمل سیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا مکمل ایڈریس ہمیں وٹس ایپ کریں۔
(اگر آپ واقعی ان کتابوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہی رابطہ کریں، بصورتِ دیگر براہِ کرم فضول میسجز سے گریز کریں۔ شکریہ۔)
📖 علم حاصل کریں، صحیح رہنمائی اپنائیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔

04/09/2026

📖 THE NOBLE QURAN

📄 Paper: (Important Beroti Paper)
💰 Hadia: Rs. 3,000
🚚 Delivery: All Over Pakistan
📞 Ph: 0324 5127716

Order your copy today and bring the guidance of the Quran into your life. ❤️

03/09/2026

The Nobel QURAN
Paper: Ik (Important paper)
Hadia: 1550 with home delivery
Ph # 0324 5127716

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DarulIblagh Publishers and Distributors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DarulIblagh Publishers and Distributors:

Shortcuts

Share