18/05/2026
میرا واٹس ایپ نمبر ہیک ہو گیا ہے
لہٰذا اگر میرے نمبر 03006175026 سے کسی بھی قسم کا میسج آئے یا کسی سے پیسوں کا مطالبہ کیا جائے تو براہِ کرم اس پر بالکل بھی جواب یا ریپلائی نہ دیں، اور نہ ہی کسی قسم کی رقم ارسال کریں۔
جزاک اللہ خیرا