تحریکِ انقلاب لکیمروت

تحریکِ انقلاب لکیمروت تحریکِ انقلاب نیوز لکیمروت

  کوئی ایسا ریاستی ادارہ ہے کہ اس کا نوٹس لے؟؟؟ سابق ڈپٹی کمشنر لکیمروت اقبال حسین نے لیویز بھرتی/انڈکشن/مرجر میں کرپشن ...
19/01/2023


کوئی ایسا ریاستی ادارہ ہے کہ اس کا نوٹس لے؟؟؟

سابق ڈپٹی کمشنر لکیمروت اقبال حسین نے لیویز بھرتی/انڈکشن/مرجر میں کرپشن کے بدنامِ زمانہ اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس ٹاؤن تاجہ زئ پر قابض گروپ
"ویگو گروپ" کے ذریعے 7لاکھ سے 26لاکھ روپے تک فی کس کا سودا کیا ہے،
یہ تقریباً یہ 7/8 کروڑ روپے کرپشن سکینڈل ہے لاالہ الااللہ کے نام پر بننے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ضلع لکیمروت میں!!!!


اب اس کے بعد دوسرا سکینڈل منظرِ عام پر آگیا ہے۔
"ویگو گروپ" نے ان 77بھرتی اہلکاران کی تنخواہیں ریلیز کروانے اور نکلوانے کیلئے AG آفس پشاور میں ایک سپرنٹنڈنٹ سے بارگیننگ/ڈیلنگ کرکے اس کو لکیمروت تبدیل کرواکر لکیمروت میں ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر (DAO) لگوایا ہے، قانون اور رولز کی دھجیاں اڑواکر ان کی تنخواہوں کو ریلیز کروایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب "ویگو گروپ" ان 77 اہلکاروں کی 2018 سے تنخواہوں کی کروڑوں روپے ائیریرز/بقایاجات نکلوانے پر لگا ہوا ہے ۔

ان 77پوسٹوں پر پہلے ہی (Already) 2019 تک ان متاثرین لیویز اہلکاروں کی تنخواہیں نکل چکی ہیں جن کا حق مار کر ان کی جگہ 7/8 کروڑ میں نئے چہروں کو بھرتی کیا گیا ہے، اور اب وہ سب متاثرین سپریم کورٹ میں اپنے قانونی حق کیلئے قانونی جنگ لڑرہے ہیں۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ان پوسٹوں پر دو بار تنخواہیں کس قانون کے تحت نکلیں گی؟؟؟

#نوٹ: "ویگو گروپ" نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر اور 77اہلکاروں کے ساتھ مقرر/فکسڈ پرسنٹیج پر سودا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس "سکینڈل" پر ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس لکیمروت کے اندر "کنسرنڈ آفیشلز" کے درمیان "بڑا تنازعہ" پیدا ہوا ہے ۔

: لیویز فورس اب پولیس فورس میں ضم ہوچکی ہے اور ان کی تنخواہوں کا کام DPO آفس کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر ڈی سی آفس میں موجود "ویگو گروپ" اس "میگا سکینڈل" کی تنخواہوں کے پیچھے کیوں گھوم رہا ہے اور اپنے کمروں کے پیچھے تالے لگا کر DAO آفس میں DAO کیساتھ 24گھنٹے کیوں اور کس لئے بیٹھا ہوتا ہے ؟؟؟

اس میگا کرپشن سکینڈل کا کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے ۔

#نوٹ: ثقہ گواہان، ٹھوس ثبوت اور دفاتر کا سرکاری ریکارڈ سب کچھ موجود ہیں ۔

03/01/2023
 جامعہ احسن العلوم بخمل احمدزئ کے مہتمم اور مشر عالمِ دین مولانا محمد ہاشم خان کے بقضائے الٰہی انتقال کے باعث تجوڑی روڈ ...
03/01/2023


جامعہ احسن العلوم بخمل احمدزئ کے مہتمم اور مشر عالمِ دین مولانا محمد ہاشم خان کے بقضائے الٰہی انتقال کے باعث تجوڑی روڈ کیخلاف بخمل احمدزئ قوم کے زیرِ اہتمام کل بروز منگل کو نکلنے والی "موٹرسائیکل ریلی" کو ملتوی کیا جاتا ہے!!!
*ہم بہت ہی معذرت خواہ ہیں!

#نوٹ: دوبارہ ریلی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا!
#منجانب: انعام چئیرمین احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت

 جامعہ احسن العلوم بخمل احمدزئ کے مہتمم اور مشر عالمِ دین مولانا محمد ہاشم خان کے بقضائے الٰہی انتقال کے باعث تجوڑی روڈ ...
02/01/2023


جامعہ احسن العلوم بخمل احمدزئ کے مہتمم اور مشر عالمِ دین مولانا محمد ہاشم خان کے بقضائے الٰہی انتقال کے باعث تجوڑی روڈ کیخلاف بخمل احمدزئ قوم کے زیرِ اہتمام موٹرسائیکل ریلی کو ملتوی کیا جاتا ہے!!!
*ہم بہت ہی معذرت خواہ ہیں!

#نوٹ: دوبارہ ریلی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا!
#منجانب: انعام چئیرمین احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت

 #احتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #احتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #احتجاج تجوڑی تا ملنگ اڈا " عذاب روڈ " کیخلاف نکلو!!!کل منگل کو صبح 9بجے بخم...
02/01/2023

#احتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #احتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #احتجاج
تجوڑی تا ملنگ اڈا " عذاب روڈ " کیخلاف نکلو!!!

کل منگل کو صبح 9بجے بخمل احمدزئ سے ڈھول کی تھاپ پر " احتجاجی موٹرسائیکل ریلی" نکل کر تجوڑی بازار کی طرف رواں دواں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
تجوڑی بازار میں جگہ جگہ مروت قوم اور بیٹنی قوم کے نوجوانوں اور سٹوڈنٹس" کی احتجاجی تقاریر" اور "احتجاجی اتنڑ" ہوں گے!!!


تجوڑی روڈ پر واقع ملنگ اڈا سے لیکر بیٹنی تک تمام دیہاتوں اور بازاروں کے لوگوں سے شرکت کی اپیل!!!

#منجانب: انعام چئیرمین احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت

 لکیمروت: تجوڑی روڈ پر 2ماہ سے تعمیراتی کام بند ہونے کے باعث لاکھوں لوگوں کی زندگی انتہائی مشکل اور اجیرن بن گئی ہے ۔حکو...
27/12/2022


لکیمروت: تجوڑی روڈ پر 2ماہ سے تعمیراتی کام بند ہونے کے باعث لاکھوں لوگوں کی زندگی انتہائی مشکل اور اجیرن بن گئی ہے ۔
حکومت اور ٹھیکیدار کی طرف سے اس انتہائی غفلت، لاقانونیت اور ظلم کیخلاف بخمل احمدزئ قوم کا تجوڑی روڈ پر احتجاج اور دما دم مست قلندر جاری، تجوڑی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند۔

26/12/2022


لکیمروت: کل مورخہ 27دسمبر2022 بروز منگل بخمل احمدزئی میں تجوڑی روڈ پر 2ماہ سے تعمیراتی کام بند ہونے کے خلاف تجوڑی روڈ کے اوپر پرامن احتجاج ہوگا۔
عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
#منجانب: مشران احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت

22/12/2022

میں سرکاری آٹے میں بدترین کرپشن، لوٹ مار اور فراڈ کے سلسلے میں تلخ حقائق پر مبنی میڈیا ٹالکس
#انعام چئیرمین احمدزئی گرینڈ جرگہ کی مظلوم عوام کی ترجمانی

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریکِ انقلاب لکیمروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share