Lakki Marwat online shopping

  • Home
  • Lakki Marwat online shopping

Lakki Marwat online shopping Buy Sell online Bazaar

16/05/2026

*📢 اطلاع برائے لکی مروت - تحصیل عیسیٰ خیل*

لکی مروت، تحصیل عیسیٰ خیل سے *سوکھی روٹی* لینے والے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ رابطہ کریں:

*📞 رابطہ نمبر:* 0308-6346373
*👤 نام:* سعد اللہ

براہ کرم ضرورت مند افراد تک یہ پیغام پہنچا دیں۔

13/05/2026
06/05/2026

🎉 *خوشخبری* 🎉

_IT Academia,_ Lakki Marwat 🎓

آئی.ٹی اکیڈمیا، لکی مروت شروع کر رہا ہے اپنے پہلے سال کے پہلے داخلے ۔۔۔

_اکیڈمیا_ مندرجہ ذیل مختلف کورسز میں داخلے فراہم کر رہا ہے:

- فرسٹ ایئر کمپیوٹر سائنس ٹیوشن
- سیکنڈ ایئر کمپیوٹر سائنس ٹیوشن
- ڈی آئی ٹی
- شارٹ کورس (6 ماہ)
- شارٹ کورس (3 ماہ)
- ٹائپنگ ( _فری_ )

_اکیڈمیا_ کے منفرد خصویات:

- پرسکون تعلیمی ماحول
- پریکٹیکل کام کے لیے کمپیوٹر لیب
- کورسز کے مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹ/سند
- مناسب فیس
- میل / فیمیل کے لئے علیحدہ کلاسز

_کلاس ٹائمنگ_ :
- _صبح_ 6:30 سے 7:40 تک
- _سہ پہر_ 4:30 سے 6:00 تک
- کلاسز کا آغاز 11.05.2026 سے

آج ہی اپنا داخلہ کنفرم کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرے:
_کال یا واٹس ایپ_
03410515181
03142455256

پتہ: لکی کوچنگ اکیڈمی نزد عیدگاہ لکی مروت

_نوٹ_: میرے سابقہ سٹوڈنٹس کے لئے فیس میں خصوصی رعایت 💼

05/05/2026

ہمیں لکی مروت شہر میں اپنے پیکو دوکان کےلے ایک کم عمر شاگرد کی ضرورت ہے
0313 8251912

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  joyclick Bathroom Cabinet / Hanging Cabinet / Wall Mounte...
03/05/2026

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: joyclick Bathroom Cabinet / Hanging Cabinet / Wall Mounted Bathroom Cabinet./double door cabinet - washroom cabinet - toilet cabinet - Decorative cabinet - bathroom storage box
Product Price: Rs.8,999
Discount Price: Rs.5,649
https://s.daraz.pk/s.c38CA

03/05/2026


دکان کے لیے ایک نیک لڑکے کی ضرورت ہے ، تعلق لکی مروت سٹی سے ہو، میٹرک پاس ہو اور سوشل میڈیا استعمال کرنا جانتا ہو
معقول معاوضہ دیا جائے گا۔
03131901616

30/04/2026
BRAND *REGALIA*BLACK & WHITE CHAPTER 2 2026• ORIGINAL 💯• ⁠PRINT LAWN SHIRT• DYED CAMBRIC TROUSER• ⁠PRINT LAWN VOIL DUPTA...
30/04/2026

BRAND *REGALIA*

BLACK & WHITE CHAPTER 2 2026

• ORIGINAL 💯
• ⁠PRINT LAWN SHIRT
• DYED CAMBRIC TROUSER
• ⁠PRINT LAWN VOIL DUPTA
• ⁠GUARANTEED STUFF
• ⁠WHOLESALE *3000/-*
WhatsApp
Mobile number 03159079592

30/04/2026

*🚚 ضروری اعلان | ٹرانسپورٹ درکار*

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

آپ بھائیوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔

ہمیں *حیات آباد فیز 6، نواب مارکیٹ پشاور* سے *گاؤں زنگی خیل* تک گھر کا سامان بحفاظت پہنچانے کے لیے ایک *ڈاٹسن / سوزوکی پک اپ* درکار ہے۔

جو بھائی یہ خدمت سرانجام دے سکیں یا کسی قابلِ اعتماد ڈرائیور کو جانتے ہوں، برائے کرم اس نمبر پر رابطہ فرما لیں:

*📱 0315-9993838*

آپ کی مہربانی اور وقت کا پیشگی شکریہ۔
*اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین*

* #پشاور #ٹرانسپورٹ *

*📌 اس میسج کو واٹس ایپ گروپوں میں شیئر کرو تاکہ جلدی رسپانس ملے*

https://s.daraz.pk/s.c2bNf
28/04/2026

https://s.daraz.pk/s.c2bNf

Wall Mounted Rectangle Metal Stand With Hooks for Kitchen Bathroom Storage Rack Organizer Metal Storage Organizer Rack for Shower Caddy, Shampoo Basket No Drilling, Design for Bathroom, Bedroom, Living Room, and Kitchen - Bathroom Rack Stand

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923159079592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat online shopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share