Safi ullah

Safi ullah اسلام علیکم بھائیوں
یہ ہمارا فیملی پیج ہے۔
یہاں اسلامی پوسٹ، اچھی باتیں اور معلومات شیئر ہوتی ہیں۔
عزت کریں عزت پائیں 🙏

اج کل کے فرعون محلوں میں نہیں رہتے بلکہ ہر اس سرکاری کرسی پر بیٹھے ہیں جہاں سے غریب پر ظلم کر کے نوچھا جا سکتا ہے
15/07/2026

اج کل کے فرعون محلوں میں نہیں رہتے بلکہ ہر اس سرکاری کرسی پر بیٹھے ہیں جہاں سے غریب پر ظلم کر کے نوچھا جا سکتا ہے

تبلیغ والوں سے گزارش ہے کہ جھالی پیروں کے ڈیرے پر بھی جائیں جہاں بابا سائیں مرید کو صبر کا درس دے کر اور خود اسائشوں میں...
14/07/2026

تبلیغ والوں سے گزارش ہے کہ جھالی پیروں کے ڈیرے پر بھی جائیں جہاں بابا سائیں مرید کو صبر کا درس دے کر اور خود اسائشوں میں زندگی گزارتے ہیں

اج کل کے فرعون سمندر پار نہیں ہماری گلیوں اور دفتروں میں بیٹھے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ تاج کی جگہ شناختی کارڈ اور عہدہ ہے...
13/07/2026

اج کل کے فرعون سمندر پار نہیں ہماری گلیوں اور دفتروں میں بیٹھے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ تاج کی جگہ شناختی کارڈ اور عہدہ ہے

اج کل ہر ڈاکٹر چاہتا ہے کہ ہر بندہ بیمار ہو کبھی کوئی ٹھیک نہ ہو کوئی خوشی نہ ہو لیکن ایک مراثی ہمیشہ یہی چاہتا ہے کہ ہم...
13/07/2026

اج کل ہر ڈاکٹر چاہتا ہے کہ ہر بندہ بیمار ہو کبھی کوئی ٹھیک نہ ہو کوئی خوشی نہ ہو لیکن ایک مراثی ہمیشہ یہی چاہتا ہے کہ ہمیشہ ہر گھر میں خوشیاں ہو

ایک کام کی بات بتاتی ہوں غصہ مت کرنا درباروں پر ننگے پاؤں جاؤ لیٹ کر جاؤ یا رینگتے ہوئے جاؤ قبر میں سویا ہوا مردہ تمہاری...
12/07/2026

ایک کام کی بات بتاتی ہوں غصہ مت کرنا درباروں پر ننگے پاؤں جاؤ لیٹ کر جاؤ یا رینگتے ہوئے جاؤ قبر میں سویا ہوا مردہ تمہاری کبھی مدد نہیں کر سکتا

ہمارے ملک میں جو شخص خود بے روزگاری سے تنگ آکر عامل بابا بنتا ہے ہمارے معاشرے کے لوگ اسی کے پاس جا کر روزگار کے لیے تعوی...
11/07/2026

ہمارے ملک میں جو شخص خود بے روزگاری سے تنگ آکر عامل بابا بنتا ہے ہمارے معاشرے کے لوگ اسی کے پاس جا کر روزگار کے لیے تعویذ لکھواتے ہیں

کیا اپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر وقت اداس اور چڑچڑے کیوں رہتے ہیں کیونکہ وہ اس ایک کڑوی بات کو بار بار چباتے ہیں جو انہیں ...
11/07/2026

کیا اپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر وقت اداس اور چڑچڑے کیوں رہتے ہیں کیونکہ وہ اس ایک کڑوی بات کو بار بار چباتے ہیں جو انہیں سالوں پہلے کسی نے کہی تھی ایک بہت مشہور جرمن کہاوت ہے کہ کڑوی گولیاں چبانی نہیں بلکہ نگل جانی چاہیے یعنی زندگی میں کڑوی باتوں کو سیدھے نگل جائیں اگر انہیں چباتے رہیں گے یعنی یاد کرتے رہیں گے تو اپ کی زندگی ہی کڑوی ہوگی

اگر اپ کی بحث کسی بدتمیز انسان سے ہو تو ہار مان لینا چاہیے کیونکہ اپ کی اواز کتنی بھی دمدار کیوں نہ ہو اپ کتے سے بہتر نہ...
10/07/2026

اگر اپ کی بحث کسی بدتمیز انسان سے ہو تو ہار مان لینا چاہیے کیونکہ اپ کی اواز کتنی بھی دمدار کیوں نہ ہو اپ کتے سے بہتر نہیں بھونک سکتے ہو

10/07/2026

With مامون مسرور حقانی – I just got recognized as one of their top fans!

Address

Matora
Lakki Marwat
28450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share