22/01/2026
کچھ دن پہلے ارادہ کیا تھا کہ اپنی فزیکل شاپ کو اب آن لاٸن بھی کروں اس نیت کے ساتھ کہ آنلاٸن خریداری کرنے والی اپنی بہنوں کو اچھی چیزیں مناسب قیمت پر مہیا کر سکوں کیونکہ میرا ہمیشہ سے یہی طریقہ رہا ہے کہ معیاری اشیاء کم منافع کے ساتھ سیل کر کے زیادہ بزنس کو بڑھایا جاٸے مگر اس کے بعد کچھ بیماری اور ذاتی مساٸل میں ایسا الجھی کہ وقت ہی نہ مل سکا۔
خیر اب میں ہر روز آپ کو نظر آتی رہوں گی، انتہاٸی مناسب قیمت کے ساتھ کچھ پروڈکٹس حاضر ہیں۔ واضح رہے کہ میں ریسیلنگ نہیں کرتی بلکہ اپنی شاپ ہے الحمدللہ۔ مزید تصاویر تصویر کمینٹ میں