04/09/2026
🌊 لیہ: سیلاب متاثرہ شخص کا ویڈیو بیان وائرل
متاثرہ شہری کا حکمرانوں سے شکوہ اور بددعائیں، کہا:
"ملک اویس جکھڑ ہمارے عوامی نمائندے ہیں، وہ اسمبلی میں ہماری آواز اٹھا رہے تھے، مگر اسپیکر نے مائیک بند کر دیا۔ ہم اویس جکھڑ کے شکرگزار ہیں۔"
💬 آپ کی کیا رائے ہے؟