Kashif Shah Page

Kashif Shah Page Official

18/07/2023

*بجلی کا ایک یونٹ*

*اگر سوئے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ہے*
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سول سرونٹس ، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی اکابرین اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں*
*اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکام اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت کو اس بہت اھم عوامی مسئلے پر صرف کریں* ۔۔۔

*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے۔؟۔ سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
**ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
**تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے.*
خدا کے لئے اگر آپ لوگ انڈیا کی طرح بجلی فری نھیں کر سکتے تو ہم پر یہ ظلم بھی نہیں کروبس صرف ہم پر اتنی مہربانی کردو۔ جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے۔
*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو..*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
**اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے*1100 روپے کا فرق* ؟
**کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...
⚖️ *اعلی افسران*
*چیف جسٹس صاحب*
*آرمی چیف صاحب وزیراعظم صاحب*
*اور بجلی پانی کے وزیر اپنی غریب عوام کے بارے میں بھی سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں*
*عوام کی, غیر سیاسی آواز ظلم کے خلاف اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں*
*تمام دوست احباب اور سوشل میڈیا گروپ میں ضرور شیئر کریں*

18/07/2023

واپڈا والوں کے سیدھی سیدھی اندھیر نگری چک میں بکری پکڑی گئی اس کی زبانی سن لیں اگر ھر انسان اس طرح کام کرے تو بل کبھی بھی زیادہ نہیں آئے گا یہ لوگ جان بوجھ کر ریڈنگ دس پندرہ دن لیٹ کرتے ھیں کہ ریٹ فی یونٹ ٹرپل ھو جائے شہریوں سے گزارش ھے کہ اپنی ریڈنگ کی تاریخ یاد رکھیں پچیس دن کی ریڈنگ کریں اگلے پانچ دن میں بل بھیجیں تو کبھی بھی بل زیادہ نہیں آئے گا
Last Reding Date 10

17/07/2023

View this Snap from Kashif Shah on Snapchat!

16/07/2023
Mepco
16/07/2023

Mepco

31/05/2023

TikTok

CCTV installationThe CCTV Installation Company We are passionate about surveillance security. We understand that custome...
22/05/2023

CCTV installation
The CCTV Installation Company We are passionate about surveillance security. We understand that customers need to rely on us completely to safeguard their home or businesses. We have mission is to deliver high quality product & services at a competitive price whilst ensuring customer satisfaction

Address

OSS ENTERPRISE
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Shah Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Shah Page:

Shortcuts

Share