Mall Of Lodhran

Mall Of Lodhran Shopping || Business || Offices || Online Earning || Travel || property || Study Visa || Ecomzone
(3)

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
28/03/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/03/2025
03/01/2025

Starting the new year with an exciting collaboration!

TICER has signed an MoU with Ecomzone represented by CEO Zulqarnain Khan, to introduce the E-Commerce module and explore the concept of eBusiness at TICER. This initiative aims to prepare students for opportunities in the digital economy.

Here’s to a year of innovation and growth!

☺️

10/10/2024

🥳🥳شاندار آفر🥳🥳
اب آپ کو اپنا آفس کھولنے کرنے کے لیے جیب سے ایک روپیہ بھی خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے!!💫
جی ہاں✨۔۔ مال آف لودھراں لایا آپ کے لیے اپنا کاروبار شروع کرنے کا زبردست موقع۔جہاں پر ہر سائز کے مکمل فرنشڈ تیار دفاتر کرایہ کے لیے خالی ہیں۔
نمایاں خصوصیات!!!
مکمل آفس فرنیچر اور تمام ضروری سامان کے ساتھ۔۔✴️
ہر آفس میں پارٹیشن کی سہولت۔📈
پروفیشنل اور پرسکون ماحول۔⚧️
24/7 سیکیورٹی اور وسیع و عریض پرائیویٹ پارکنگ!!👁️‍🗨️
میٹنگز-کانفرنس اور فنکشنز کے لیے وسیع و عریض ہال اور بہت کچھ۔💌
لودھراں میں اپنا کاروبار شروع کرنے اور اپنا آفس کھولنے کے لیے اس سے بہتر موقع آپ کو نہیں ملے گا۔
♻️مزید معلومات یا پھر وزٹ کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
0309-5215215
0314-7057599
مال آف لودھراں بالمقابل شیل پیٹرول پمپ ـ لودھراں
www.malloflodhran.com

30/09/2024

HONHAAR SCHOLARSHIPS
Undergraduate Scholarship

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع

عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 68 ڈسپلنز میں سالانہ 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ دیا جائے گا

50 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ، 16میڈیکل کالجز اور 131 گریجوایٹ کالجز کے طلبہ کو ہونہار سکالر شپ دیا جائے گا

ہونہار سکالر شپ لمز ، فاسٹ ، کامسٹ ، نسٹ ، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ اور 7 مزید ٹاپ پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبہ کو دیا جائے گا

ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 8 سال میں 130 ارب روپے کے وظائف فراہم کئے جائیں گے

ہونہار سکالر شپ پروگرام سے آئندہ 4 سالوں میں ایک لاکھ 20ہزار طلبہ مستفید ہوں گے

طلبہ Honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk پر اپلائی کر سکتے ہیں

11/08/2024

قومی ہیرو!! ارشد ندیم 😘😘
یادگاری ویڈیو
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد ہمارے قوم ہیرو ارشد ندیم کا مال آف لودھراں کا دورہ ہمراہ مرزا سلیم اختر صاحب۔

آج افس لیں اور کل سے اپنا کاروبار شروع کریں!!لودھراں کی سب سے پرائم لوکیشن مال آف لودھراں میں تیار دفاتر کرایہ کے لیے خا...
30/07/2024

آج افس لیں اور کل سے اپنا کاروبار شروع کریں!!
لودھراں کی سب سے پرائم لوکیشن مال آف لودھراں میں تیار دفاتر کرایہ کے لیے خالی ہیں۔مکمل فرنشڈ اور ہر قسم کی سہولت کے ساتھ۔۔۔۔
مزید معلومات اور آفس دیکھنے کے لیے آج ہی وزٹ کریں۔۔
مال آف لودھراں بالمقابل شیل پیٹرول پمپ لودھراں
0309-5215215
www.malloflodhran.com

Address

Mall Of Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923095215215

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mall Of Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mall Of Lodhran:

Share