Nazir Pansar store & Karyana store

Nazir Pansar store & Karyana store Almond , Rogan dimagi , sharbat Faulad , Glaxose-D , Coconur Oil , Tot siha sharbat , Ispaghol H

*لیکوریا کیا ہے؟؟؟*  *لیکوریا اور وائٹ ڈسچارج کیا ہے۔۔۔؟؟؟؟*  *کیا لیکوریا کا علاج ضروری ہے۔ ۔۔۔۔؟؟* ؟ *کیا لیکوریا بانج...
25/08/2021

*لیکوریا کیا ہے؟؟؟*

*لیکوریا اور وائٹ ڈسچارج کیا ہے۔۔۔؟؟؟؟*

*کیا لیکوریا کا علاج ضروری ہے۔ ۔۔۔۔؟؟* ؟

*کیا لیکوریا بانجھ پن کا سبب بنتا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟*

لیکوریا ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو عورت کی تمام زندگی کو مکمل طور تباہ کر دیتا ہے۔ ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔لیکوریا میں مبتلا مریضہ کی حالت چند مہینوں میں ہی عجیب سے عجیب تر ہوتی چلے جاتی ہے۔لیکوریا اپنا پہلا ٹارگٹ ریڑ کی ہڈی کو بناتا ہے جس سے اٹھنے بیٹھنے کی سکت کم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

*لیکوریا کی علامات*

1۔بالوں کا گرنا

2۔چہرے پے دانوں کا نکلنا

3۔غذائی بد پرہیزی

4۔ماہواری میں عدم توازن

5۔دل ڈوبنا

6۔بھاری پن

7۔چڑچڑاپن

8۔ہر وقت غصہ کا رہنا

9۔پاؤں اور ٹانگوں میں ہر وقت درد کا رہنا

10۔پٹھوں کا کھینچاؤ

11۔کمر کا درد

12۔حمل کا نہ ٹہرنا

13۔ریڑ کی ہڈی میں درد رہنا

14۔دل کی دھڑکن کا تیز رہنا

15۔بھوک نہ لگنا

16۔میدہ کا خراب رہنا

17۔چکر آنا

18۔بلڈ پریشر کا کم رہنا

19۔وزن کا تیزی سے گھٹنا

20۔جسمانی کمزوری

21۔ہڈیوں میں درد

22جوڑوں کا درد

23۔نسوانی حسن میں کمی

*وجوہات*

1۔بچپن میں مٹی کا کھانا

2۔بچپن کا لیکوریا

3۔پیشاب کی جلن ہونا

4۔شرم گاہ کی خراش

5۔ویجائنہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا

6۔ سیکشیئل فیلنگز(sexual feelings ) کا زیادہ یا کم ہونا

7۔خوراک کا متوازن نہ ہونا

8۔پریشانی (stress)

9۔ٹائلٹ کا انفیکشن

10۔غیر اخلاقی مواد کا دیکھنا

11۔ماسٹربیشن (vigina rubbing or fi*****ng)

12۔زیادہ بھاری وزن اٹھانا

13۔ماہانہ نظام میں خرابی

*علاج*

لیکوریا کا علاج اس کی وجوہات اور علامات پر ہی کیا جاتا ہے ۔اس کے لیے آپ انباکس میں رابطہ کر سکتیں ہیں ۔۔۔

آپ میڈیسن کے پیسے ڈلیوری وصول ہونے کے بعد ادا کرے گے03443700043منجانب نزیر  پنسار سٹور لودھراں  مغربی باذار گیلےوالاخوات...
30/07/2021

آپ میڈیسن کے پیسے ڈلیوری وصول ہونے کے بعد ادا کرے گے
03443700043
منجانب نزیر پنسار سٹور لودھراں مغربی باذار گیلےوالا
خواتین میں سیلان رحم یعنی لیکوریا کامکمل علاج
کم عمر لڑکیوں اور خواتین میں عموما پایا جاتا ہے ۔
یہ ایک خطرناک بیماری ہے ۔ جو عورتوں کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں ۔ اس بیماری میں عورتوں کے رحم میں سے سفید ، زردی مائل ، یا سبزی مائل پانی آتا ہے ۔
اگر یہ پانی یا رطوبت زیادہ مقدار میں آنے لگے تو یہ خطرناک ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے ۔ جسمانی اور اعصابی کمزوری ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
لیکوریا دوقسم کا ہوتا ہے۔لیکوریا کی علامات ہرعورت میں مختلف قسم کی ہوتی ہیں لیکن بعض میں ایک سے زیادہ وجوہات بھی ہوسکتی ہیں ۔ اندام نہانی سے سفید یا پیلا اور بدبودار مادہ کا اخراج ، پنڈلیوں اور ریڑھ کی ہڈی میں درد پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن ۔سستی کاہلی ، اندام نہانی کے اندر خاش قبض ، بار بار سردرد ، آنکھوں کے نیچے کا لے حلقے ، وزن کا نہ بڑھنا ۔ چپکے گال ، وعمر کے مطابق وزن کا کم رہ جانا ، عام علامات ہیں ۔

Pain killer medicen ....
07/08/2020

Pain killer medicen ....

Tila sandha hath se nikla hova tastiyab h (0344.3700043)Amir Hussain
16/09/2019

Tila sandha hath se nikla hova tastiyab h
(0344.3700043)Amir Hussain

28/06/2019
Some click
16/06/2019

Some click

For Man power
25/04/2019

For Man power

25/04/2019
Man power .....😊😊😊😊😊
20/04/2019

Man power .....😊😊😊😊😊

Address

Gely Wala West Bzar Near Imtiaz Baryani Shop
Lodhran
6686

Telephone

+923443700043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazir Pansar store & Karyana store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazir Pansar store & Karyana store:

Shortcuts

Share