Rizwan Mobile Shop 1st Floor Bahadar Khan Plaza Batkhela , Malakand KP pakistan
16/09/2026
Iphone Bypass Phones checking method
12/09/2026
Iphone vs Samsung vs Google Pixel
08/09/2026
Iphone New Stock
25/08/2026
Iphones New Stock
23/08/2026
New Chances 14 Pro max & 12 Pro 256 Non PTA
22/08/2026
Iphone 16 pmx
18/08/2026
Iphone New Chance # xsmax
18/08/2026
Iphone 8, 8 Plus New Stock Arrived
27/02/2026
fans
22/12/2025
آن لائن کاروبار کا انجام،ایبٹ آباد کے شہری کا نقصان کی وجہ سے تین بچوں بیوی اور خود کو قتل کرنے کی کوشش،بچے جان بحق جبکہ میاں بیوی کی حالت تشویشناک۔۔۔
تفصیل کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کاغان کالونی میں 33 سالہ کاشف نےآن لائن کاروبار میں کروڑوں روپے نقصان پردل برداشتہ ہو کر تین بچے جن کی عمریں 7سال 4 سال اور ایک سال ہے ان کو زہریلی چیز کھلا کر ق ت ل کر دیا گیا جبکہ کاشف اپنی بیوی شیزہ کو بھی زہر دے کر ت شدد کا نشانہ بنایا جس کی گردن اور سر میں زخموں کے نشان ہیں او کاشف نے خود بھی زہر کھا کر خ ود کش ی کی کوشش کی جس کو پولیس نے بچوں کی نعشوں اور دونوں میاں بیوی کو تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں منتقل کر دیا پولیس کی تفتیش میں مصروف ہے کہ کاشف نے بچوں اور بیوی کو ق ت ل کرکے خود بھی خ ود ک شی کی کوشش کی ہے کاشف کے موبائل پر اس کی طرف سے آخری اسٹیٹس لگا گیا تھا کہ میرا قصور ہے میرے بچوں کا تو قصور نہیں جبک دوسرا اسٹیٹس میں لکھا ہے کہ میرے موبائل میں ویڈیو ہیں بہت ضروری یہ لازمی دیکھنا پولیس مختلف پہلوؤں سے اس کیس کی تفتیش کر رہی ہے جبکہ کاشف کے رشتے دار کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا بھی ہوتا رہتا تھا
Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Cell Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.