HR storepk

HR storepk we provide best quality products in ladies purses,bags and cloths.With 100% money back warranty.

جزاک اللہ خیراہ کثیرہ ❤
11/12/2022

جزاک اللہ خیراہ کثیرہ ❤

لیڈیز پرس: 999 روپےلیڈیز کلچ: 999 روپے لیڈیز ٹو پیس کھدر سوٹ:999 روپےلیڈیز ٹو پیس کرسٹل سوٹ: 999 روپےلیپ ٹاپ بیگ: 999 رو...
10/12/2022

لیڈیز پرس: 999 روپے
لیڈیز کلچ: 999 روپے
لیڈیز ٹو پیس کھدر سوٹ:999 روپے
لیڈیز ٹو پیس کرسٹل سوٹ: 999 روپے
لیپ ٹاپ بیگ: 999 روپے
سفری بیگ: 999 روپے
نوٹ: سیل پر ڈسکاؤنٹڈ ریٹ صرف ایک ہفتے کے لیے ہے۔شکریہ۔ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے۔تمام آئٹمز کی فوٹوز اور ریٹ واٹس ایپ کیٹالوگ میں موجود ہے۔

Brand new | delivery all over pakistanTravel bag Rs:999/-Laptop bag Rs:999/-Delivery charges 140-200
10/12/2022

Brand new | delivery all over pakistan
Travel bag Rs:999/-
Laptop bag Rs:999/-
Delivery charges 140-200

Brand new Bagpacks Rs:999/-Dc:140Delivery all over pakistan
10/12/2022

Brand new Bagpacks Rs:999/-
Dc:140
Delivery all over pakistan

Ladies purse Rs:999DC:140
10/12/2022

Ladies purse Rs:999
DC:140

10/12/2022

اسلام و علیکم: ڈئیر کسٹمرز لیپ ٹاپ بیگ، لاگیج بیگ، لیڈیز پرس اور بیگ پیک کا نیا سٹاک تھوڑی دیر میں اپ ڈیٹ ہوگا۔نیا سٹاک بھی 999 روپے سیل کا حصہ ہوگا۔یہ ریٹ صرف سیل کی محدود مدت تک کے لیے ہے۔شکریہ

10/12/2022

اسلام و علیکم!
معزز کسٹمرز آج جتنے بھی کسٹمرز کو آرڈرز رسیو ہوۓ ہیں۔براۓ مہربانی اپنا ریوییو لازمی دیجئے گا۔ہم اپنے پیج پر اپ لوڈ کریں گے۔شکریہ
اکثر کسٹمرز کا یہ سوال ہوتا ہے کہ کیا یہ نئے پرس ہین؟تو جی ہاں نئے ہوتے ہیں مگر یہ لاٹ کے ہوتے ہیں۔جو کہ ایمازون رٹرن ہوتے ہیں۔آپ پرس پر موجود سلوٹوں کو نظر انداز کیجئے کیونکہ یہ پیور لیدرائیٹ میٹیریل ہوتا ہے۔جو کہ استعمال میں آ کر خود بخود ٹھیک ہوجاتی ہیں۔باقی سلوٹیں تو ہوتی ہی ہیں کیونکہ یہ کارٹن پیکنگ میں آتے ہیں۔لیکن استعمال میں آنے کے بعد سلوٹیں نکل جاتی ہیں۔

09/12/2022

ایک آئٹم پر ڈلیوری چارجز 140 ہونگے
دو آئٹمز پر بھی 140 ہونگے جبکہ
تین آئٹمز پر 250 ہونگے۔

Ladies suits, purses on SaleOn discounted ratesRs:999/- only.
09/12/2022

Ladies suits, purses on Sale
On discounted rates
Rs:999/- only.

ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے۔نوٹ: سیل پر ڈسکاؤنٹڈ ریٹ صرف ایک ہفتے کے لیے ہے،چاہے کوئی بھی بیگ،پرس یا لیڈیز سوٹ کا...
09/12/2022

ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے۔
نوٹ: سیل پر ڈسکاؤنٹڈ ریٹ صرف ایک ہفتے کے لیے ہے،چاہے کوئی بھی بیگ،پرس یا لیڈیز سوٹ کا انتخاب کریں۔ہماری دکان پر وزٹ کرنے والے حضرات 999 سیل کو اویل کرنے کے لیے فیس بک ایڈ لازمی دیکھائیں۔شکریہ۔

تمام نیا سٹاک آج رات دس بجے تک اپڈیٹ ہو جاۓ گا۔آپ پکچر پر موجود قیمت کو نظر انداز کریں۔کیونکہ ان قیمتوں کا اطلاق عام دنو...
09/12/2022

تمام نیا سٹاک آج رات دس بجے تک اپڈیٹ ہو جاۓ گا۔آپ پکچر پر موجود قیمت کو نظر انداز کریں۔کیونکہ ان قیمتوں کا اطلاق عام دنوں میں ہوگا نہ کہ سیل کے دنوں میں۔فل حال آپ کو تمام اشیاء سیل کی قیمت پر دی جائیں گی۔ہماری دکان پر وزٹ کرنے والے حضرات 999 سیل کو اویل کرنے کے لیے فیس بک ایڈ لازمی دیکھائیں۔شکریہ۔

Address

Abdullah Center, HR Store, Old Resul Road
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HR storepk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share