30/08/2026
اسلام عليكم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اے اللہ بس تو ہی تو ہر طاقت کا سر چشمہ ہے جسے کوئ شکست نہیں دے سکتا۔
اے اللہ بس تو ہی تو ہماری امیدوں کو پورا کرنے والا اور قادر مطلق ہے میرے مالک بس تو ہماری التجاؤں کو سن لے اور کن فرما دے مولا ۔آمین یا رب العالمین