Raza Foto State and Book Depo -Raza Traders

Raza Foto State and Book Depo -Raza Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raza Foto State and Book Depo -Raza Traders, Book shop, نگینہ سینما چوک شہیدانوالی اڈا منڈی بہاؤالدین شہر, Mandi Bahauddin.

07/10/2020
30/12/2019
گوجرانولہ بورڈ کی طرف سے ایڈمیشن لنک اوپن کر دیا گیا
12/11/2019

گوجرانولہ بورڈ کی طرف سے ایڈمیشن لنک اوپن کر دیا گیا

اورو ، ڈالر ڈیئر کیا تمام ورائٹی دستیاب ہے🥰
21/10/2019

اورو ، ڈالر ڈیئر کیا تمام ورائٹی دستیاب ہے🥰

Datesheet for All Punjab Education boards intermediate supplementary examination 2019.
07/10/2019

Datesheet for All Punjab Education boards intermediate supplementary examination 2019.

منڈی بہاء الدین سے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد رانجھا نے کہا ہے کہ منڈی بہا الدین میں UOGسب کیمپس کا قیام ایک دیرین...
04/10/2019

منڈی بہاء الدین سے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد رانجھا نے کہا ہے کہ منڈی بہا الدین میں UOGسب کیمپس کا قیام ایک دیرینہ عوامی مطالبہ و آرزو کی تکمیل اور نسل نو کی تمناؤں کا حاصل ہے۔ UOGسب کیمپس کے قیام سے علاقہ میں اعلیٰ تعلیم کی ترقی و ترویج کے حوالہ سے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ تعلیم انسانی احساسات کو مثبت اقدار سے روشناس کرواتے ہوئے علمی و عملی ترقی کا زینہ ہے۔ منڈی بہاء الدین میں UOGسب کیمپس کی ترقی مثالی ہو گی۔ حاجی امتیاز احمد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار جامعہ گجرات کے حافظ حیات کیمپس میں منعقدہ ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول ٹرسٹ اور جامعہ گجرات کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کے دیگر مہمانان اعزازی میں کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود، رکن صوبائی اسمبلی و ممبرPHECساجد احمد بھٹی، ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاء الدین مہتاب وسیم اظہر شامل تھے جبکہ صدارت کا فریضہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے سرانجام دیا۔ UOGسب کیمپس کا قیام ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول منڈی بہاء الدین میں لایا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل اور پرنسپلDJPSکرنل جاوید نعیمی نے مفاہمتی یادداشت پر دونوں اداروں کی جانب سے دستخط کیے۔ کمشنر وقاص علی محمود نے کہا کہ جامعہ گجرات نے مختصر عرصہ تاسیس میں تعلیمی و علمی حوالہ سے بے مثال ترقی کرتے ہوئے وطن عزیز کی علمی ترقی میں ہاتھ بٹایا ہے۔ مقاصد کے حصول و نگہبانی میں مخلص و بے لوث افراد اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی نظام کی جدید خطوط پر استواری قومی آرزوؤں کی تکمیل کا نشان منزل ہے۔ تعلیمی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانا عظیم قومی خدمت ہے۔ ضلعی انتظامیہ جامعہ گجرات کی ترقی کے لیے مزید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے کہا کہ منڈی بہاء الدین میں UOGسب کیمپس کا قیام خوش آئند امر ہے۔ سب کیمپس کے قیام کے لیے ضلعی انتظامیہ اور سیاسی قیادت کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ نسل نو کو معیاری تعلیم و تربیت کی فراواں سہولتوں کی فراہمی پاکستان کی اجتماعی ترقی کے لیے ازحد لازم ہے۔ جامعہ گجرات کے اساتذہ و انتظامیہ طلبہ کی ذہنی و علمی ترقی کے لیے تمام تر کاوشوں کو کامیابی سے بروئے کار لا رہی ہے۔ ساجد احمد بھٹی نے کہا کہ UOGسب کیمپس کی مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے ذریعے منڈی بہاء الدین میں ایک نئے تعلیمی دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ آج کا دن ضلع کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے۔ بطور عوامی نمائندہ مجھے از حد خوشی ہے کہ آج منڈی بہاء الدین کا ایک دیرینہ عوامی مطالبہ پورا ہوا۔ UOGسب کیمپس کا قیام حکومت کی جانب سے سب کے لیے یکساں اور معیاری تعلیم کے وعدہ کی تکمیل کی جانب اہم قدم ہے۔ مہتاب وسیم اظہر نے کہا کہ عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔DJPSکی عمارتUOGسب کیمپس کے قیام کے لیے تین سال کی مدت کے لیے دی گئی ہے علاوہ ازیں اس سب کیمپس میں دس فیصد نشستیں JPSکے طلبہ کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید نے تقریب کی نظامت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کا قیام قومی زندگی میں اہمیت کا حامل ہے۔ جامعہ گجرات اعلیٰ تعلیم کی ترویج میں کلیدی کردار نبھاہتے ہوئے قومی تعمیر و ترقی، نسل نو کی ذمہ دارانہ تربیت اور سماج و تہذیب کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ یہاں پر یاد رہے کہ UOGسب کیمپس منڈی بہاء الدین میں مختلف شعبہ جات کے پروگراموں میں داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ یونیورسٹی آف گجرات کے منڈی بہاء الدین میں سرکاری سب کیمپس کا قیام وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پراجیکٹ کے تحت حکومت پاکستان کی فنڈنگ کے تحت عمل میں آیا ہے۔

01/10/2019

سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے فیصلہ
موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار شیڈول جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گرلز سکول سوا آٹھ بجے لگیں گے چھٹی سوا 2 بجے ہوا کرے گی، بوائز سکول ساڑھے 8بجے لگیں گے اورچھٹی اڑھائی بجے ہوا کرے گی۔
جمعہ کے روز گرلز سکولز کوچھٹی 12 بجے اور بوائز سکولز کو سوار بارہ بجے ہوا کرے گی
سکول کے نئے اوقات کار پر عملدرآمد 16 اکتوبر سے ہوگا

01/10/2019

UOS
Following results have been announced.
👉M.A Political Science Composite 2nd Annual 2018
👉M.A Political Science Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A Sociology Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A English Composite 2nd Annual 2018
👉M.A English Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A Physical Education Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A Psychology Part 2 2nd Annual 2018
👉M.Sc Mathematics Composite 2nd Annual 2018
👉M.Sc Mathematics Part 2 2nd Annual 2018
👉 M.A Mass Communication Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A Islamiat Composite 2nd Annual 2018
👉M.A Islamiat Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A History Composite 2nd Annual 2018
👉M.A History Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A Economics Composite 2nd Annual 2018
👉M.A Economics Part 2 2nd Annual 2018
👉M.A Arabic Composite 2nd Annual 2018
👉M.A Arabic Part 2 2nd Annual 2018

Address

نگینہ سینما چوک شہیدانوالی اڈا منڈی بہاؤالدین شہر
Mandi Bahauddin

Telephone

+923455790692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Foto State and Book Depo -Raza Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raza Foto State and Book Depo -Raza Traders:

Shortcuts

Share

Category