ABD Smart Store

ABD Smart Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABD Smart Store, Shopping & retail, Bherkund district mansehra, Mansehra.

16/07/2026

Two most demanding and soft fragrances in a very affordable price


15/07/2026

The hot selling fragrance deal of our store is back
Blush flora - Gucci flora impressions
Million desire - Azzaro wanted impressions

Hurry up to book your perfume deal before it’s too late

⚡️cash on delivery
⚡️allow to open parcel

14/07/2026

Still dirham and 24k perfumes deal making headlines
Book your order right now


ABDsmartstore

13/07/2026

Start now
Who’s stopping you from taking step
Just take a step and never look back

13/07/2026

Invisible the most demanded perfume along with 2 more perfumes is again live at our website
Shop now or WhatsApp at 03439520256

04/07/2026

The biggest perfume sale is live 🔥🔥
Hurry up get your bundle of perfume before it's too late


16/06/2026

🔥 Our Most Wanted & Most Viral Perfume Duo! 🔥

✨ Dean Dirham + 24K Gold Edition ✨

🏆 Over 97 Million Views on TikTok!
📦 30,000+ Pieces Sold
💯 Long-Lasting Premium Fragrances

✅ Cash on Delivery Available
✅ Open Parcel Before Payment
✅ 7 Days Easy Return Policy

Don't miss the fragrance combo everyone is talking about! Order now and experience luxury at an unbeatable price.

📲 WhatsApp us to place your oorder
+923439520256

رمضان المبارک کا مہینہ تھا اور میں بہت پریشان بیٹھا تھا کہ کوئی پرفیوم کا ارڈر نہیں ا رہا اتنے میں میرا ایک دوست ایا اس ...
15/06/2026

رمضان المبارک کا مہینہ تھا اور میں بہت پریشان بیٹھا تھا کہ کوئی پرفیوم کا ارڈر نہیں ا رہا اتنے میں میرا ایک دوست ایا اس نے اپنا ائی فون نکالا اور مجھے بولا کہ اپنے سامنے دو پرفیوم رکھو اور بولنا شروع کر دو جب میں نے دو پرفیوم رکھی وہ دو پرفیوم درہم اور 24 کے تھی تو راتوں رات مجھے ہزار ہزار ارڈر انے لگ گئے اور اپ میری ٹک ٹاک ائی ڈی پہ جا کے دیکھیں میں لنک نیچے دیتا ہوں 97 ملین ویوز پہ چلی گئی ہے ویڈیو اور ماشاءاللہ ابھی تک اڈرز ا رہے ہیں اور یہ اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ کبھی کبھار اپ تھک ہار کے کام چھوڑ دیتے ہو کیا پتہ وہ اخری قدم اپ کا قیمتی قدم ہو جو اپ رکھنے سے پہلے ہی اپنا کام ختم کر چکے ہوتے ہو اسی لیے کوشش لازمی کرنی چاہیے بے شک اللہ کے ہاں دے رہے اندھیر نہیں

15/06/2026

"I took the first step, embraced every challenge, learned from every failure, and kept moving forward until I achieved success." ❤️

الحمدللہ

یہ کہانی ہے میرے بہت ہی دل کے قریب پرفیوم عود الشمس کی اج سے تقریبا ایک سال قبل میں نے ایک پرفیوم بنانے کی ٹھانی نہ کوئی...
15/06/2026

یہ کہانی ہے میرے بہت ہی دل کے قریب پرفیوم عود الشمس کی اج سے تقریبا ایک سال قبل میں نے ایک پرفیوم بنانے کی ٹھانی نہ کوئی تجربہ تھا نہ کوئی علم تھا لیکن نیت بہت صاف تھی کہ کچھ ایسا کرنا ہے تاکہ کسٹمر کو کم پیسوں میں معیاری چیز ملے چاہے مجھے بچت ہو یا نہ ہو پھر اللہ کا کرنا ہوا ایسا شاندار پرفیوم نکل کر سامنے ایا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے اور لاسٹنگ بھی اس کی ایک دن سے زیادہ خوشبو بالکل لیل جیسی اور ساتھ میں زبردست پائن ایپل کے نوٹس اس کو اور بھی پیارا کر دیا
اج اس کا ہم نے اخری بوتل بھی سیل کر دی اپ کو میں بتانا بھول گیا کہ اس کے ہم نے ایک ہزار بوتلیں بنائی تھی اب چونکہ پیچھے مارکیٹ میں بوتلیں ختم ہو گئی ہیں اپ کے خیال میں اس خوشبو کو مجھے کسی اور بوتل میں اتارنا چاہیے لیکن مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اپ اس بوتل کے اتی ہیں ایسا نہ ہو کہ میں کہ کوئی اور بوتل میں لانچ کروں اور وہ پرفیوم سیل نہ ہو برائے کرم کمنٹ میں لازمی بتائیے گا

Address

Bherkund District Mansehra
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABD Smart Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share