ABID MªMüNÐ

ABID MªMüNÐ منافقت دومرہ زڑہ ستڑے کڑمہ
اوس مے دہ خوگ سڑی نہ یرہ کیگی
👉👉👉👉🫂🖤🖤🖤👌

27/07/2026

کچھ ایسے لوگ ہیں جن کی موجودگی زندگی ہے،
اور اگر وہ غائب ہوں تو روح مرجھا جاتی ہے۔

عزت نفس 💯
10/07/2026

عزت نفس 💯

04/07/2026

اے زندگی اب بس کردے
ہر چہرہ بے نقاب نہ کر

نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد، اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھر پور جئیں کیونکہ آپ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے۔۔ 🤌...
27/06/2026

نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد، اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھر پور جئیں کیونکہ آپ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے۔۔
🤌🏻✨🦋

*مخلص کی غیر موجودگی تمہیں یتیم رکھے گی*❤️‍🩹*چاہے تم پوری دنیا کو گلے لگا لو ____________💔🥲*Copy
27/06/2026

*مخلص کی غیر موجودگی تمہیں یتیم رکھے گی*❤️‍🩹
*چاہے تم پوری دنیا کو گلے لگا لو ____________💔🥲*

Copy

صلح کر لو، جاؤ اور کہو، مجھے افسوس ہے، مجھے پتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے۔تمہارا حق ہے، میرے لیے تم سے زیادہ قیمتی کوئی نہ...
19/05/2026

صلح کر لو، جاؤ اور کہو،
مجھے افسوس ہے، مجھے پتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے۔
تمہارا حق ہے، میرے لیے تم سے زیادہ قیمتی کوئی نہیں
سچ میں، مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ ہم ایسے ہی رہیں
صلح کرو، معافی مانگو، اور دل سے معذرت کرو اگر کوئی پیارا آپ سے ناراض ہے اور آپ نے غلطی کی ہے۔ معافی مانگنے سے آپ کی عزت کبھی کم نہیں ہوگی، اور جسے آپ محبت کرتے ہیں، وہ آپ کی بات سننے کے لیے بےتاب ہوگا۔🫡

صلح کر لو، زندگی مختصر ہے، آج ہم ساتھ ہیں، کل اکیلے ہو سکتے ہیں۔💔💘

19/05/2026

ہم نے مخلصی سے نبھایا ہے۔ کردار اپنا
ہمیں فکر نہیں اپنے مکافات عمل کی!
❤️❤️ الحمدللہ 🏖🏞

18/05/2026

استغفر الله 📿
ایک بار پھر شدید طوفان عوام اپنے آپ کو محفوظ رکھیں

 #خقیقت 🤔
10/05/2026

#خقیقت 🤔

ہمیشہ سچ بولو چاہے                تم کتنی ازمائش سے گزرو                                         کامیاب ہو جاؤ گے
23/04/2026

ہمیشہ سچ بولو چاہے
تم کتنی ازمائش سے گزرو
کامیاب ہو جاؤ گے

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923041106398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABID MªMüNÐ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABID MªMüNÐ:

Shortcuts

Share