Daily Peshawar

Daily Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Peshawar, Mobile Phone Shop, Khalil Plaza, new adda, Mardan.

26/06/2026

مدینہ کالونی کے رہائشی کے بچے کے ساتھ بد فعلی متاثرہ بچے کی ماں اور والد کا بیان۔ملزم گرفتار

بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے
اور وجہ میں لکھیے کہ
گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں جن سے نہ 3 سال کی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی نقاب والی عورت نہ کوئی کالج جانی والی بچی نہ ہی پردے و حجاب میں لپٹی طالبات " Daily Peshawar

19/06/2026

احتجاج تو کبھی کبار ہوتا ھے
لیکن پل کے نیچے کار پارکنگ کیوجہ سے ہر روز بند ہوتا ھے

19/06/2026

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دو بجے صوبائی اسمبلی میں طلب
وزیر اعلی اجلاس کی صدارت کرینگے

ناراض ارکان کا حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ناراض گروپ نے بجٹ سے قبل الگ سے اجلاس بلا لیا

19/06/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی آج بجٹ خود پیش کرینگے

وزیراعلی سہیل افریدی اج بطور انچارج وزیر خزانہ خیبر پختون خواہ کا 2026 -27 کا سالانہ بجٹ اسمبلی میں پیش کریں گے
وزیراعلی بجٹ پیش کرنے کے لیے کسی بھی رکن کو پاور ڈیلیگیٹ کر سکتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے کسی رکن کو پاور ڈیلیگیٹ نہیں کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے پی شوکت یوسفزئی

18/06/2026
17/06/2026

حضرت عمر فاروق رضی اللّه کی شان میں اتنا کافی ہے
جو بیت المقدس آج 2 ارب مسلمان آزاد نہی کروا سکے
وہ حضرت عمر فاروق ؓ نے فتح کیاتھا

16/06/2026

آچکزئی صاحب نے کونسی لیڈرشپ سے رابطہ کیا اور کونسی لیڈرشپ نے ان کو 2 سے 6 بجے کا ٹائم دیا ہم تو کل سے تمام واٹس ایپ گروپس میں لگے ہیں کسی نے کوئی جواب نہیں دیا نا اس پر کسی لیڈرشپ نے کوئی بات کی؟؟

تو پھر یہ غلط بیانی کون کر رہا ہے یہاں علیمہ خان بھی کہہ رہی ہے کہ مجھے تو علم نہیں آچکزئی صاحب نے بتایا تھا کہ پی ٹی آئی لیڈرشپ کہہ رہی ہے کہ 2 سے 6 تک ہم دس ہزار لوگ لا سکتے ہیں کیا علیمہ خان جو کہ آج کل پی ٹی آئی میں بہت مقبولیت پائی جاتی ہے اس طرح کی غیر ذمہ دار سٹیٹمنٹ دی جانی چاہیے کیا ان غیر تصدیق شدہ بیانات پر عمران خان کے ساکھ کو نقصان نہیں پہنچا رہا یہ کون اور کیوں کر رہا ہے؟؟

06/06/2026

🔥 نوشہرہ کینٹ مارکیٹ میں آگ، دکانیں جل رہی ہیں اور فائر بریگیڈ کا کہیں نام و نشان نہیں! 🔥
نوشہرہ کینٹ مارکیٹ میں آگ لگنے سے تاجروں اور عوام کو بھاری نقصان کا سامنا ہے، مگر افسوس کہ بروقت فائر بریگیڈ اور متعلقہ ادارے موقع پر نظر نہیں آ رہے۔
عوام یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے موجود وسائل کہاں ہیں؟ اگر آگ پر فوری قابو نہ پایا گیا تو نقصان مزید بڑھ سکتا ہے۔
صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر متحرک ہو کر امدادی کارروائیوں کو یقینی بنائے اور متاثرہ دکانداروں کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقدامات کرے۔
#نوشہرہ #آگ

06/06/2026

پشاور باچا خان چوک میں فلائی اور کے نیچھے ایک فیملی آباد ہے، بچے شدید گرمی سے متاثر ہورہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں، شہری نے وزیراعلی، چیف سیکرٹری کمشنر پشاور دیگر حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
Daily Peshawar

06/06/2026

صوبائی حکومت تو نوجوانوں کی حکومت تھی تو پھر یہ نوجوان کیوں رو رہے ہیں؟ بدقسمت صوبے میں نوجوانوں کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے؟

Address

Khalil Plaza, New Adda
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share