18/06/2023
مجھ کو کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں
آسمان چھونے کی ضدکرتا تھا میں
اپنے کندھے پر بیٹھا کر مجھے اونچا کر دیا
خالی دامن خود رہا، میرا دامن بھر دیا
بابا ایسے ہوتے ہیں۔۔۔
اللہ کریم والدین کی عزت اور احترام اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے 💖