28/07/2025
میری تمام خاندان کی طرف سے عبدالستارکو گورنمنٹ غازی عمرا خان ڈگری کالج ثمرباغ سے BS فزکس میں کامیابی کے ساتھ گریجویشن مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی نہ صرف اُن کی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ ہمارے یونین کونسل مسکینی کے لیے بھی فخر کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے اور اُنہیں مزید کامیابیاں نصیب کرے۔