Ahmad Trader

Ahmad Trader Ahmad Trader 🛒
🛍️ Quality Products | Best Prices
🚚 Fast Delivery All Pakistan
💯 Trusted Online Store
📲 Order Now | DM / Link Below

ہک پنجاب دی وزیراعلی ہوندی سے کہندی سے رات کے اندھیرے میں 12 روپے لٹرپٹرول مہنگاہوجائے توسمجھووزیراعظم چورہےپھر وہ کہندی...
14/09/2026

ہک پنجاب دی وزیراعلی ہوندی سے کہندی سے رات کے اندھیرے میں 12 روپے لٹرپٹرول مہنگاہوجائے توسمجھووزیراعظم چورہے

پھر وہ کہندی سے 3200 فی چالیس کلوگرام گندم خریدنی ہے ورنہ پرچہ ہو
ہن 20 کلوآٹا 3200 داہوگیا ہن پرچہ کس پر دیاجائے کسان پر یاحکومت پر
گل اوہ کروجس نو نبھاسکوورنہ اخر تے چگل وج جاندی اے چلوامپورٹ کرلوکسان والی گندم ناقص ہے یہودی والی اصلی ہے جو 5300 روپے فی چالیس کلو پورٹ تک ملے گی فائدے ہی فائدے چارجماعتاں پڑھ لیندے انج دی چوول تے وجدی

14/09/2026

201
یونٹ والے بل بعد پٹرول پرنوسر بازی ذراسمجھیں
وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اوررکشہ پر ایک سوروپے کی بچت دی ہے بیس لٹرپٹرول خریدواور دوہزارکی بچت ہوگی جو بدھ اور جمعرات کی وچکالی رات کو صرف ملے موٹرسائیکل کی ٹینکی نو،دس لٹرکی ہوگی بیس لٹر کیسے ڈالیں پھرہفتہ میں ایک بار رات کوپٹرول ملے گا چاہے موٹرسائیکل چھن جائے سب سڈی لینے ضرور جانا
رات کوہم کونسی ہیروائن لینے جانے گاؤں دیہات کاغریب رات شہر نہیں جائیے
اب بات یہ یاتوان کوپالیسی بنانی نہیں اتی یاپھر جاہل ہیں وہ کون وزیر ہے اس اکیس توپیں ماری جائیں یادرہے سلامی نہیں توپ سدھی ٹھوکی جائے کب ان سے جان چھوٹے گی

12/09/2026

سولہ ہزارٹیچر میٹرک پاس سندھ میں بھرتی ہوا
اب ایم پی اے نبض چلتی بے انگلش نہ آتی ہو ایم پی بن سکتاہے


゚viralシ

゚viralシfypシ゚

پاکستانی گندم پروٹین سے بھرپور کوڑیوں کے بھاؤ کیوں؟           ゚viralシ        ゚viralシfypシ゚
10/09/2026

پاکستانی گندم پروٹین سے بھرپور کوڑیوں کے بھاؤ کیوں؟




゚viralシ
゚viralシfypシ゚

توصبرتوکرمیں تیراسکون چھننے والوں کووہاں سے توڑوں گا جہاں سے انہیں گمان بھی نہیں                ゚viralシ
09/09/2026

توصبرتوکرمیں تیراسکون چھننے والوں کووہاں سے توڑوں گا جہاں سے انہیں گمان بھی نہیں



゚viralシ

ڈوگرسجی گوجرانوالہ برانچ
09/09/2026

ڈوگرسجی گوجرانوالہ برانچ

بے عزت ہونے کے بعداپنے دروازے اتنے مضبوطی سے بند کروکہ وہ لوگ پچھتاوے کے آنسولے کر یامعافی نامہ بھی بھی لائیں توبھی ان ک...
09/09/2026

بے عزت ہونے کے بعداپنے دروازے اتنے مضبوطی سے بند کروکہ وہ لوگ پچھتاوے کے آنسولے کر یامعافی نامہ بھی بھی لائیں توبھی ان کواندرآنے کاموقع نہ دیں
゚viralシ

میڈم تیراگزارانہیں ہوندا توہرروز بھناہوتتر کھاتی غریب کا دس ہزاربل آتاہے پندرہ ہزاراس کی تنخواہ ہوتی وہ شام کو اللہ کاشک...
07/09/2026

میڈم تیراگزارانہیں ہوندا توہرروز بھناہوتتر کھاتی غریب کا دس ہزاربل آتاہے پندرہ ہزاراس کی تنخواہ ہوتی وہ شام کو اللہ کاشکراداکرتاہے
تیرا 5 لکھ نال گزارانہیں ہوندا تے چھڈ دے ایم این اے دی سیٹ توکہڑی ووٹاں نال آئی ہیں

سندھ ترقی کرگیا میٹرک پاس ٹیچربھرتی شکریہ حامد میر
06/09/2026

سندھ ترقی کرگیا میٹرک پاس ٹیچربھرتی
شکریہ حامد میر

کیایہ اجلاس پاکستان میں نہیں ہوسکتا ہربندے کے خرچے کاحساب لگائیں کروڑوں روپے خرچ ہواہوگا یہ عوام کی ٹیکس پر عیاشی
05/09/2026

کیایہ اجلاس پاکستان میں نہیں ہوسکتا ہربندے کے خرچے کاحساب لگائیں کروڑوں روپے خرچ ہواہوگا یہ عوام کی ٹیکس پر عیاشی

Address

Chack No 48/15 L
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category