Apna Mianwali

Apna Mianwali Mianwali Ki News Jo Koch humko Share ho G*i Vo Apko Share kr Di Jiya G*i humry Page Ko follow kro

04/12/2025

Mianwali may Awam Bhot Zayda Parshan hey

ضیاء اللہ خان رمضان خیل کا بیٹا کبیر خان کل شام سے وتہ خیل شہر میانوالی سے غائب ہے جس بھائی کو انفارمیشن ہو یا  نظر آئے ...
26/09/2024

ضیاء اللہ خان رمضان خیل کا بیٹا کبیر خان کل شام سے وتہ خیل شہر میانوالی سے غائب ہے جس بھائی کو انفارمیشن ہو یا نظر آئے اطلاع کرے
03117187399۔ 03063962600

آج کا مقرر کردہ نرخ نامہ برائےاشیاءخوردونوش!شہریوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل نرخوں کے مطابق ہی خریداری کریں۔زائد نرخ یا ...
18/03/2024

آج کا مقرر کردہ نرخ نامہ برائےاشیاءخوردونوش!
شہریوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل نرخوں کے مطابق ہی خریداری کریں۔
زائد نرخ یا ریٹ لسٹ کی عدم دستیابی پر اپنے موبائل سےدکاندار/ سٹال کی تصویر بنائیں اور اپنی شکایات بذریعہ قیمت پنجاب ایپ ہم تک پہنچائیں 24 گھنٹے کے اندر آپکی شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بطور ذمہ دار شہری انٹرنیٹ /ٹیکنالوجی کا مثبت استعمال کر کے مصنوعی مہنگائی کے خاتمے میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

18/03/2024

افسوسناک خبرڈرائیور۔ محمد خان بدری خیل آف سوانس فوت ھو گۓ ھیں وہ ۔ استاد یعقوب خان بدری خیل کے۔ بھائی اور۔ مصطفی خان کے ...
18/03/2024

افسوسناک خبر
ڈرائیور۔ محمد خان بدری خیل آف سوانس فوت ھو گۓ ھیں وہ ۔ استاد یعقوب خان بدری خیل کے۔ بھائی اور۔ مصطفی خان کے والد محترم تھے۔ نمازجنازہ آج دن۔ 03/30. بجے سوانس میں۔ ادا کی جاے گی۔ ۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ۔

18/03/2024

کوٹ چاندنہ سے عیسی خیل جانے والی کوچ سے بمقام سنبل وال لوٹوں سے بھرا ھوا گٹو گرا ھے جسکا ھو نشانی بتا کر وصول کریں محمد تنویر
03433362153

*بریکنگ نیوز*کالاباغ کے رہائشی رفیق نامی (مصلی) پر صحابہ کرام کی گستاخی کے جرم میں FIR درج، ملزم گرفتارہم خراج تحسین پیش...
09/01/2024

*بریکنگ نیوز*
کالاباغ کے رہائشی رفیق نامی (مصلی) پر صحابہ کرام کی گستاخی کے جرم میں FIR درج، ملزم گرفتار
ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں میانوالی پولیس کو کہ انہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کالاباغ کے امن کو بحال رکھا
ویلڈن SHO تھانہ کالاباغ
ویلڈن ڈی ایس پی سرکل عیسیٰ خیل
ویلڈن ڈی پی او میانوالی
ویلڈن میانوالی پولیس

پوسٹ شئیر کر دیں محمد اسامہولدیت محمد زاہدمستقل پتہ شیخوپورہ روڈ مرالی وآلہ گوجرانولہعارضی پتہ واپڈا کالونی جی ٹی روڈ گو...
27/12/2023

پوسٹ شئیر کر دیں

محمد اسامہ
ولدیت محمد زاہد
مستقل پتہ شیخوپورہ روڈ مرالی وآلہ گوجرانولہ
عارضی پتہ واپڈا کالونی جی ٹی روڈ گوجرانولہ بالمقابل تھانہ صدر
عمر 23 سال
رابطہ نمبر 03081590154
03490053497
تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Photo











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

میانوالی/عیسی خیل: پٹرولنگ پوسٹ کنڈل پر دہشتگردوں کا دوسرا بڑا حملہ پٹرولنگ پولیس کے کا جرات مند نوجوان ہارون خان سکنہ ب...
30/09/2023

میانوالی/عیسی خیل:
پٹرولنگ پوسٹ کنڈل پر دہشتگردوں کا دوسرا بڑا حملہ
پٹرولنگ پولیس کے کا جرات مند نوجوان ہارون خان سکنہ بیرولی میانوالی پوسٹ کی دوسری منزل پر موجود تھے، اچانک حملے پر انہوں نے دہشت گردوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی ،دشت گردوں کی گولیوں کی زد میں آکر جام شہادت نوش کر گئے،چھت پر موجود اہلکاروں کی شدید فائرنگ سے دشت گرد پسا ہوگئے ،اس پوسٹ پر کچھ سال قبل جب یہ زیر تعمیر تھی تب راکٹ لانچروں سے حملہ ہوا تھا ،یہ ضلع کی اہم ترین حساس پوسٹ ہے
اطلاعات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے بہادر جوانوں کی جوابی فائرنگ سے دہشتگردوں کا حملہ پسپا ہو گیا۔۔۔۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے!

25/09/2023

*موچھ،سلطان والا روڈ پر چنگچی اورموٹر سائیکل میں ٹکر،2 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد زخمی۔*
موچھ سلطان والہ روڈ پر چنگچی اور موٹر سائیکل میں ٹکر۔حادثہ میں بچی سمیت دوخواتین معلمات زخمی،چھ افراد زخمی ھوگئے، چنگچی سکول خواتین ٹیچرکو لیکر جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا تیز رفتار موٹر سائیکل کالج کےدو طالبعلم سوار تھےجو موٹرسائیکل کنٹرول نہ کر سکے،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی منتقل کردیاگیا ریسکیو ذرائع۔

Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share