NAMAL Organic Foods & Perfumes Collection

NAMAL Organic Foods & Perfumes Collection ✨ Premium Perfumes & Organic Foods
🌿 Pure Quality | Authentic Products
📦 Nationwide Delivery Available
📩 DM for Orders & Details

03017956110
03316476594

15/09/2026

12/09/2026






12/09/2026

12/09/2026





11/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہپہلے انجان آن لائن کسٹمرزایسے کسٹمرز کیلئے تحائف بھیجنا بھی بنتا ہے جو ہمیں جانتے بھی ن...
10/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
پہلے انجان آن لائن کسٹمرز
ایسے کسٹمرز کیلئے تحائف بھیجنا بھی بنتا ہے جو ہمیں جانتے بھی نہ ہوں اور ہم پر اعتماد کریں۔
اور اعتماد کیلئے پراڈکٹ کی کوالٹی کا بہترین ہونا سب سے زیادہ ضروری ہے
اور الحمدللّٰہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ہماری پراڈکٹ کی کوالٹی پہ کوئی سمجھوتا نہ ہو۔
کیونکہ ایک مرتبہ آپ کی پراڈکٹ کی کوالٹی کم ہوگئی تو آپ کا مارکیٹ میں نام بھی نہیں رہے گا۔
اور اگر آپ کوالٹی دیں گے تو گاہک کچھ وقت تو لے گا مگر آپ کا اعتماد بنے گا اور کام اٹھے گا۔

ہماری دکان سے کچھ فاصلے پر ہمارے قصبے کا سب سے پرانا (قیام پاکستان سے پہلے کا) اور مرکزی چوک ہے۔محلے کے لڑکے گزرے تو خوش...
07/09/2026

ہماری دکان سے کچھ فاصلے پر ہمارے قصبے کا سب سے پرانا (قیام پاکستان سے پہلے کا) اور مرکزی چوک ہے۔
محلے کے لڑکے گزرے تو خوشبو نے کھینچ لیا۔
سیدھے دکان میں آئے اور آتے ہی خوشبو ڈیمانڈ کی میں نے کہا یار کسٹمر کو دکھائی ہیں آپ کونسی خوشبو مانگ رہے ہیں
کہنے لگے جو چوک تک آرہی ہے وہ چاہیے
میں نے وقاص کا ہاتھ سونگھنے کو کہا
بالکل بالکل یہی ہے یہی خوشبو چوک تک آرہی ہے
میں تو خود حیران ہوگیا کیونکہ میرا مزاج تیز خوشبو کو بالکل نہیں مانتا لہذا میں تیز خوشبو لگانے سے اجتناب کرتا ہوں
یہ میرے بالکل نیا تجربہ تھا بہرحال وہ خوشبو لے گئے ویڈیو بھی بنائی
دوسرے دن چوک میں حمام والا لڑکا آگیا اور شکوہ کیا۔
"آپ ہمیں ایسی خوشبو نہیں دیتے جو جلال کو دی ہے"
میں نے کہا آپ لینے کب آئے آپ تو جب بھی آتے ہو ڈرامے کر کے واپس چلے جاتے ہو۔
کہنے لگا اب مجھے لازمی چاہیے وہی خوشبو جو جلال لے کر گیا ہے
میں نے عودالیل دکھائی تو کہنے لگا بالکل یہی ہے اور مجھے ابھی چاہیے
ہم نے 3 ایم ایل بنا دی مگر قیمت ادا کرنے میں ڈنڈی مار گیا۔
ہم نے بھی حمام پہ جانا تو برابر کر لینے

بہرحال کافی دوستوں کو پسند آئی
کافی وقت سے پڑی تھی کھولی نہیں تو بکی نہیں
جب کھولی تو نکل پڑی الحمدللہ

آپ کو چاہیے؟؟؟؟؟؟
اچھی لاسٹنگ اور زیادہ پروجکشن والی خوشبو؟؟؟؟؟
تو سوچ کیا رہے ہیں؟

الحمدللہ امپورٹڈ خوشبوئیں ہیں
ہم اپنی پراڈکٹ کے مکمل ذمہ دار ہیں
آپ کو ہماری خوشبوئیں شاید کچھ مہنگی لگیں مگر جب لیں گے استعمال کریں گے تو یہ کہنے پہ مجبور ہوجائیں گے کہ پیسے تو لگے ہیں مگر مزہ آگیا خوشبو لگا کر۔۔۔۔

ہماری کوشش ہے کہ پورے ملک میں ڈیلیور کریں
اور الحمدللہ ہم ڈیلیور کررہے ہیں کیونکہ ڈاکخانہ تو ہر جگہ ہے نا

آپ کو چاہیے ؟؟
مگر پے منٹ ایڈوانس لیں گے بھیا
کیش آن ڈیلیوری والا کوئی چکر نہیں
ہاں البتہ جب تک آپ کی امانت آپ کو مل نہیں جاتی ہم آپ کا اور ادارے کا سر کھاتے رہیں۔
تو ابھی رابطہ کیجئے
0331 6476594
03017956110
Namal Perfumes Collection
Namal Enterprises Dhurnaka.
Namal Valley


















#خوشبو
#عطر
#عود

الحمدللہ مطمئن کسٹمرالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہکچھ دن پہلے ہمارا پیلووینس (نورپورتھل) جامع مسجد ختم نبوت ، قاری صاح...
04/09/2026

الحمدللہ مطمئن کسٹمر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کچھ دن پہلے ہمارا پیلووینس (نورپورتھل) جامع مسجد ختم نبوت ، قاری صاحب کے ساتھ جمعہ کے بیان کیلئے جانا ہوا تو معاویہ بھائی نے کافی ساری خوشبوؤں کے ٹیسٹر منگوائے۔
اس بات کو قریب مہینہ گزر چکا شاید آج ہم نے واٹس سٹیٹس لگایا تو معاویہ بھائی نے ہم سے ویڈیو منگوا کر اپنے سٹیٹس پر بھی لگائی اور ان کے تاثرات آپ کے سامنے ہیں۔
اگر آپ بھی ہم سے بہترین کوالٹی کے عطریات منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

0331 6476594
03017956110
ڈیلیوری پورے پاکستان میں ہے ان شاءاللہ
















#خوشبو
#عطر
#پرفیوم
#عود

02/09/2026

#عوداسپیشل

🌿 **OUD SPECIAL | عود اسپیشل** 🌿**ہر خوشبو خاص نہیں ہوتی… کچھ خوشبوئیں پہچان بن جاتی ہیں۔** 👑عود اسپیشل ایک ایسی **Rich ...
02/09/2026

🌿 **OUD SPECIAL | عود اسپیشل** 🌿

**ہر خوشبو خاص نہیں ہوتی… کچھ خوشبوئیں پہچان بن جاتی ہیں۔** 👑

عود اسپیشل ایک ایسی **Rich & Elegant Fragrance** ہے جس میں عود کی گہرائی، گرمجوشی اور پُراسرار کشش محسوس ہوتی ہے۔
اس کی نفیس خوشبو شخصیت کو ایک **Royal & Sophisticated Touch** دیتی ہے اور آپ کے گزرنے کے بعد بھی اپنی خوشبو کا خوبصورت احساس چھوڑتی ہے۔ ✨

💎 **Deep Oud Character**
🌿 **Rich & Luxurious Aroma**
🔥 **Warm & Elegant Feel**
⏳ **Long-Lasting Impression**
👑 **خاص ذوق رکھنے والوں کے لیے خاص انتخاب**

**عود اسپیشل — خوشبو ایسی، جو آپ کے انداز کو یادگار بنا دے۔**

📍 **Namal Perfumes Collection**
📍 **Namal Enterprises, Dhurnaka**
📞 **0331-6476594 | 0301-7956110**

**اپنی شخصیت کو دیں عود کی شاہانہ پہچان — OUD SPECIAL!** 🌿👑

#عوداسپیشل

Address

Namal Tailors Dhurnaka
Mianwali
42240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAMAL Organic Foods & Perfumes Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share