12/04/2026
عطاء اللہ جان میموریل سائیکل ریسنگ ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے منعقد ہوا، جسے Naz Cycle Agency نے اسپانسر کیا ۔
کیٹیگریز: 5 سے 15 سال تک کے بچے
پہلی پوزیشن: نئی سائیکل
دوسری اور تیسری پوزیشن: کیش پرائز، سرٹیفکیٹ، شیلڈ، میڈلز اور ڈسکاؤنٹ واؤچرز شامل تھے۔
ناز سائیکل ایجنسی صرف سائیکل، الیکٹرک کارز اور بچوں کی اشیاء فروخت نہیں کرتی بلکہ سوات کے بچوں اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف لانے اور موبائل اسکرین ٹائم کم کرنے کے لیے بھی کام کرتی ہے
انشاء اللہ جلد ہی ڈسٹرکٹ لیول سائیکلنگ ٹورنامنٹ سوات میں منعقد کیا جائے گا