14/05/2024
میں Ch Farhan Jatt بحثیت کشمیری آج سے یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی بھی غیر ریاستی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گا ۔
سب سے پہلے اپنی دھرتی ہے ۔
میرا کشمیر میری جنت ہے ۔
میں آج سے ان تمام غیر ریاستی پارٹیوں کا سچے دل سے باٸیکاٹ کرتا ہوں
#کشمیربنےگاخودمختار