06/10/2023
ہم نے بہت غلط کیا
سب سے بڑا اور خراب نشہ جو ہے ہمارے دور میں اج وہ ہے یہ سوشل میڈیا اٹھ سال کا بچہ بھی موبائل یوز کر رہا ہے اور اس کو تمام ایپس بخوبی چلانی اتی ہیں ہمارے دور میں ایسا ہوتا تھا کہ جب دو بڑے بیٹھ کے بات کر رہے ہوتے تھے تو یا تو وہ ہمیں یہ کہہ دیتے تھے کہ بھئی اپ جاؤ یہاں سے بڑوں میں نہ بیٹھو یا پھر وہ جو بات کرتے تھے وہ ہمیں سمجھ نہیں اتی تھی پھر جو دو ہم بیٹھے ہوئے ہوتے تھے ساتھ میں کزنز یا فرینڈز تو ہم اپس میں ڈسکس کرتے تھے کہ جو یہ ورڈ انہوں نے بولا ہے اس کا کیا وہ ہے مطلب کیا ہے اور بات اس طرح سے گول ہو جاتی تھی اور پھر گم جاتی تھی ہوا میں کیونکہ نہ ہی تو مطلب اس کو پتہ ہوتا تھا اور نہ ہی مطلب مجھے پتہ ہوتا تھا لیکن اج کے دور میں ایک پوسٹ میری انکھوں کے سامنے سے گزری جس پہ لکھا ہوا تھا کہ یہ ائس ہے اس کو نوجوان نسلوں سے دور رکھا جائے نوجوان نسل اس سے دور رہے اور باقاعدہ اس کے بینیفٹس لکھے ہوئے تھے کہ اس کو پینے سے انسان جو ہے بہت زیادہ خوش ہو جاتا ہے وہ کچھ دیر کے لیے اپنے غموں کو بھول جاتا ہے اپنے تمام جتنی بھی اس نے غلطیاں کی ہوتی ہیں اس کو بھول جاتا ہے تو جب یہ 11 سال یا 12 سال یا 15 سال کا بچہ اس پوسٹ کو دیکھے گا تو وہ لازمیز کی ڈیٹیلز اور اسانی جاننے کے لیے اس کو سرچ کرنا شروع کرے گا وہ گوگل پہ سرچ کرنا شروع کرے گا وہ یوٹیوب پہ سرچ کرنا شروع کرے گا وہ دیکھے گا یہ بنتی کیسی ہے یہ دکھتی کیسی ہے یہ ملتی کہاں پر ہے اب بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں ٹین ایجرز جو ہوتے ہیں وہ ٹین ایجرز ہوتے ہیں ان کو چھوٹی بات بہت چھوٹی لگتی ہے بڑی بات بہت بڑی لگتی ہے یہ سم ٹائم چھوٹی بات ان کو بہت بڑی لگنے لگتی ہے کہ یار امی نے ہمیں ایسا کہہ دیا ابو نے ہمیں ایسا کہہ دیا یا پھر ان پر پریشر ہوتا ہے سیمسٹرز کا پریشر ہوتا ہے بورڈ ایگزامز کا پریشر ہوتا ہے ٹیسٹ کا پریشر ہوتا ہے تو کیا ہوتا ہے کہ وہ یہ چیز بینیفٹس تو پڑھ چکے ہیں اس کے کہ یار یہ تھوڑی دیر کے لیے ہیں اپ کے غموں کو بھلا دیتی ہے اپ کے دکھ کو کم کر دیتی ہے تو میں اپ لوگوں سے ایک ریکویسٹ کرنا چاہوں گی یہ سوشل میڈیا تو خیر بہت بڑا سمندر ہے اس میں میں تمام لوگوں کے ساتھ تو رسائی حاصل نہیں کر سکتی لیکن میرے جتنے بھی لوگ اس پوسٹ کو پڑھ رہے ہیں میری ان سے دل سے ریکویسٹ ہے پلیز کیونکہ سب کے بچے چھوٹے چھوٹے ہیں ظاہر سی باتیں میرے بھی میں نہیں چاہتی کہ میرے بچے اس طرح کی پوسٹ ان کے انکھوں کے سامنے سے گزرے اور پھر وہ اس کو سرچ کرنا شروع کریں تو کائنڈلی اپ لوگوں سے یہی ریکویسٹ ہے کہ ایسی پوسٹ دیکھ کے اس کو سکپ کر دیا کریں