Ayesha jutti

30/06/2024
میں چاہتی تھی مُجھ سے بِچھڑ کر وہ خوش رہے لیکن وہ  خوش ہُوا تو بڑا دُکھ ہُوا مُجھے 🙂🖤🫰
18/05/2024

میں چاہتی تھی مُجھ سے بِچھڑ کر وہ خوش رہے لیکن وہ خوش ہُوا تو بڑا دُکھ ہُوا مُجھے 🙂🖤🫰

چھوڑو یہ تم عشق و محبت کی باتیں۔آؤبیٹھو میں تمہیں چائے پلاتی ہوں۔❤️😌😌😌❤️
18/05/2024

چھوڑو یہ تم عشق و محبت کی باتیں۔
آؤبیٹھو میں تمہیں چائے پلاتی ہوں۔
❤️😌😌😌❤️

02/04/2024

آپ وہی ہیں نہ
جِسے آپؐ کے اُمتی ہونے پر بےحد فخر ہے"❤️🔥
الحمدللہ🙂❤️

26/03/2024

فیصل آباد کے لوگ غیرت مند ہیں انشااللہ اگلے سال فیصل آباد نہ بسنت ہوگی نہ پشاور سے مال آئے گا۔ بائیکاٹ کرو خونی کھیل کا سب۔

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کرتو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی
16/03/2024

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....                         ...
16/03/2024

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....














*حسین 😍اور بھی ہیں❤دنیا میں بہت* ✌️                     🦋 *لیکن* 🍂❤🦋 *ہم مسکرا ☺کر زمانہ خرید لیتے ہیں🙈♥️......❤‍🔥
15/02/2024

*حسین 😍اور بھی ہیں❤دنیا میں بہت* ✌️
🦋 *لیکن* 🍂❤
🦋 *ہم مسکرا ☺کر زمانہ خرید لیتے ہیں🙈♥️......❤‍🔥

تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباستم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر💔
15/02/2024

تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس
تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر💔

01/02/2024

Hlo frds ma inbox use ni krti ok.no msg plz plz plz ruqst h.ok

کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطفکہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری____❤️🌸 #
22/01/2024

کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری____❤️🌸
#

تربیت ایسی ہے کہ جوتے بھی سیدھے کر لوں ,🥀ضد ایسی ہے کہ تاج بھی اٹھا کر نہ پہنوں😏
22/01/2024

تربیت ایسی ہے کہ جوتے بھی سیدھے کر لوں ,🥀
ضد ایسی ہے کہ تاج بھی اٹھا کر نہ پہنوں😏

Address

Faisalabad
Model Town
AYESHA123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha jutti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayesha jutti:

Share