Mohammad Arslan Ijaz

Mohammad  Arslan Ijaz Athleticism is the next level maturity. Set a goal in your life then realise life is short and make

10/06/2024

‎آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے

21/05/2024

‏بتایا جاتا ھےکہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ھے۔ ساتھ لکھا ھوتا ھے 49Ć feel like۔ اس کا کیا مطلب ھوا؟
کچھ لوگ الجھن کا شکار ھوتے ھیں کہ اس کا کیا مطلب ھے
آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ھیں
مثال کے طور پر اگر آپ کی کسی وجہ سے اپنی بیگم سے بے عزتی ھو رھی ھو اور کوئی رشتہ دار آجائے تو ؟
بے عزتی کا تناسب تو وھی رھے گا محسوس کرنے کی شدت بڑھ جائے گی

Muhammad Kashif Mansha

20/03/2024

*قــؔـرآن کہــؔـتا ہــؔـے❤️*
*"پھــؔـر وہ تمہــؔـاری مــؔـن پسنــؔـد چیــؔـز تــؔـم تــؔـک لاۓ گــؔـا مقــؔـررہ وقت پــؔـر اور تــؔـم حیــؔـران ہــؔـو جــؔـاؤ گــؔـے"🌸*

‎ہمیں بچپن میں خواب دیکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے، مقصد متعین کرنے کی تلقین کی جاتی ہے مگر ہمارے سب خوابوں کے آگے سوالیہ نش...
03/03/2024

‎ہمیں بچپن میں خواب دیکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے، مقصد متعین کرنے کی تلقین کی جاتی ہے مگر ہمارے سب خوابوں کے آگے سوالیہ نشان اور دیواریں کھڑی کرکے ہمیں ایک ہی قطار میں ایک ہی سمت چلنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے.

09/05/2021
Somewhere in Pakistan  🇵🇰
08/03/2021

Somewhere in Pakistan 🇵🇰

“Learn to see. Realize that everything connects to everything else.”
20/02/2021

“Learn to see. Realize that everything connects to everything else.”

😎
16/02/2021

😎

Address

Mozang
Mozang

Telephone

+923164987971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Arslan Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammad Arslan Ijaz:

Share