20/02/2025
*جاز کیش کی new چور بازاری*
جی ہاں، جاز کیش کی بات ہو رہی ہے ۔
جاز کیش کی نئی پالیسی کے مطابق اب آپ ایک دن میں جاز کیش سے جاز کیش زیادہ سے زیادہ 5 بار رقم رسیو سکتے ہیں ۔
جو کہ ڈیلی ٹرانزیکشن لمٹ میں شو بھی ہوتا ہے ۔
مگر اب رقم بھیجنے کی کوئی لمٹ نہیں ۔
آپ ایک دن میں ان لمٹیڈ ٹرانزیکشن کر سکتے ہیں اگر آپ کی جیب برداشت کر سکتی ہے تو. 😁
بات ہنسنے کی ہی ہے۔
اگر آپ جاز کیش سے جاز کیش ایک دن میں 5 بار رقم ٹرانسفر یعنی بیھجتے ہے ہیں تو آپ پر چارجز لاگو نہیں ہوں گے
لیکن چھٹی ٹرانزیکشن پر آپ پر 0.01 فی صد فیس لاگو ہو جائے گی ۔ 😁😁😁
جی ہاں۔ اگر آپ چھٹی ٹرانزیکشن 25000 کی کرتے ہیں تو آپ کو چارجز کی مد میں 250 روپے ادا کرنے ہوں گے ۔
اور مزیدار بات یہ ہے اس پالیسی کو صارفین کے ساتھ شیئر بھی نہیں کیا گیا ۔
یہ ہوتی ہے ڈیجیٹل بدمعاشی ۔
کیونکہ جاز سپر چور جی 😛
میرے خیال میں وقت آ گیا ہے لوگوں کو جاز کیش سے کنارہ کش ہو جانا چاہیے ۔
ڈیپازٹ پر چارجز
رقم نکلوانے پر چارجز
رقم بھیجنے پر چارجز
everyone